صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 255
حیح مسلم جلد دوم حُمَيْدٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ 255 فِيهِ مِنّى وَلَا عَرَفَةَ وَقَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَوْ يَوْمَ ا ومَ الْفَتْحِ [1127] [48] 48 : بَاب مَنْعِ الْمَارِّ بَيْنَ يَدَيْ الْمُصَلِّي كتاب الصلاة نمازی کے سامنے سے گذرنے والے کو روکنا 774{258} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :774: حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ عَنْ أَبِي سَعِيد پڑھے تو کسی کو اپنے سامنے سے نہ گذرنے دے اور الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جہاں تک ہو سکے اسے ہٹائے پھر اگر وہ انکار کرے تو وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا اس کا مقابلہ کرے کیونکہ وہ شیطان ہے۔يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلْيَدْرَأَهُ مَا اسْتَطَاعَ فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلُهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ [1128] 259775} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ 775 : ابن ہلال یعنی حمید کہتے ہیں کہ میں اور میرا ایک حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا ابْنُ هِلَالِ دوست ہم آپس میں ایک حدیث کا ذکر رہے تھے۔يَعْنِي حُمَيْدًا قَالَ بَيْنَمَا أَنَا وَصَاحِبٌ لِي ابوصالح السمان نے کہا کہ میں تمہیں بتاتا ہوں جو نَتَذَاكَرُ حَدِيثًا إِذْ قَالَ أَبُو صَالِحٍ السَّمَّانُ میں نے حضرت ابوسعید سے سنا اور دیکھا۔وہ کہتے أَنَا أُحَدِّثُكَ مَا سَمِعْتُ مِنْ أَبِي سَعِید ہیں کہ میں حضرت ابوسعید کے ساتھ تھا اور وہ جمعہ کے وَرَأَيْتُ مِنْهُ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا مَعَ أَبِي سَعِيد دن کسی چیز کی طرف نماز پڑھ رہے تھے جولوگوں يُصَلِّي يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَى شَيْءٍ يَسْتُرُهُ مِنَ سے ان کے لئے سترہ تھی۔بنی ابو معیط کا ایک نوجوان النَّاسِ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ شَابٌ مِنْ بَنِي أَبي آیا اور اس نے ان کے سامنے سے گذرنا چاہا تو مُعَيْطِ أَرَادَ أَنْ يَجْتَازَ بَيْنَ يَدَيْهِ فَدَفَعَ فِي انہوں نے اس کو سینہ پر ہاتھ رکھ کر) پیچھے ہٹایا اس تَحْرِهِ فَنَظَرَ فَلَمْ يَجِدْ مَسَاعًا إِلَّا بَيْنَ يَدَيْ نے دیکھا مگر اور کوئی رستہ نہ پایا سوائے حضرت ابو