صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 254 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 254

حیح مسلم جلد دوم 254 كتاب الصلاة 772 {254} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :772 حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ میں قَرَأْتُ عَلَى مَالك عَن ابْن شهَاب عَنْ عُبَيْدِ ایک گدھی پر سوار ہو کر آیا۔ان دنوں میں میں بلوغت اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقْبَلْتُ کے قریب تھا اور رسول اللہ و منی میں لوگوں کو رَاكِبًا عَلَى أَتَان وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ نَاهَرْتُ نماز پڑھا رہے تھے۔میں صف کے آگے سے گزرا الاحْتِلَامَ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور اترا اور گدھی کو میں نے چرتے چھوڑ دیا اور صف وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ بِمِنِّی فَمَرَرْتُ بَيْنَ میں شامل ہو گیا۔کسی نے میری اس بات کو بُرا نہیں يَدَيِ الصَّفُ فَنَزَلْتُ فَأَرْسَلْتُ الْأَتَانَ تَرْتَعُ مانا۔وَدَخَلْتُ في الصَّفْ فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَلَيَّ أحَدٌ [1124] 773 {255} حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :773 حضرت عبداللہ بن عباس نے بتایا کہ وہ گدھے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ پر سوار ہو کر آئے تھے جبکہ رسول اللہ ع حجۃ الوداع شهَابٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کے موقع پر مٹی میں کھڑے ہوئے لوگوں کو نماز پڑھا عُتْبَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ أَقْبَلَ رہے تھے۔وہ کہتے ہیں کہ گدھا ایک صف کے کچھ يَسِيرُ عَلَى حِمَارِ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ حصہ کے سامنے سے گزرا۔پھر وہ اس سے اترے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يُصَلِّي بمنّى فِي حَجَّة لوگوں کے ساتھ صف بنائی۔الْوَدَاعِ يُصَلِّي بِالنَّاسِ قَالَ فَسَارَ الْحِمَارُ زہری اسی سند سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفَ ثُمَّ نَزَلَ عَنْهُ فَصَفَّ و عرفہ کے مقام پر نماز پڑھا رہے تھے۔مَعَ النَّاسِ [1125] {256} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَعَمْرُو انہوں نے اس روایت میں انہوں نے نہ تو منی کا ذکر النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَن ابْنِ عُيَيْنَةَ کیا ہے نہ ہی عرفہ کا صرف اتنا کہا ہے کہ حجۃ الوداع عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ وَالنَّبِيُّ صَلَّی کے موقعہ پر یافت (مکہ ) کے دن۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِعَرَفَةَ [1126] {257} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ بْنُ صلى الله معمر زہری سے اسی سند سے روایت کرتے ہیں مگر