صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 250 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 250

250 كتاب الصلاة 763 {243} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا 763: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبي که رسول الله عے سے نمازی کے سترہ کے بارہ میں أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کجاوہ کے پچھلے حصے جیسی عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى کوئی چیز۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فَقَالَ مثل مُؤخرة الرَّحْل [1113] 764 {244} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :784 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ ﷺ سے غزوہ تبوک میں نمازی کے سترہ کے بارہ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کجاوہ کے پچھلے حصہ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی جیسی کوئی چیز۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ عَنْ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فَقَالَ كَمُوْخِرَةِ الرَّحْلِ [1114] 765 (245) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :765 حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْر ح و حَدَّثَنَا ابْنُ ﷺ جب عید کے روز باہر تشریف لاتے تو برچھی کا نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حکم فرماتے تو وہ آپ کے سامنے گاڑی جاتی پھر آپ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی اس کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھاتے اور لوگ آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ کے پیچھے ہوتے اور آپ کا سفر میں یہی دستور تھا، پھر أَمَرَ بِالْحَرْبَةِ فَتُوضَعُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا یہیں سے حکام نے اس کو اختیار کر لیا۔وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السَّفَرِ فَمِنْ ثُمَّ اتَّخَذَهَا الْأَمْرَاءُ [1115] 766 {246} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :766 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی وَابْنُ نُمَيْر قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بشر نیزہ گاڑتے اور پھر اس کی طرف رُخ کر کے نماز حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ پڑھتے۔راوی ابوبکر نے اپنی روایت میں يَرُكُزُ کی