صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 249
حیح مسلم جلد دوم 249 يَفْتَرِشَ الرَّجُلُ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ السَّبْعِ وَكَانَ يَخْتِمُ الصَّلَاةَ بِالتَسْلِيمِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ نُمَيْرٍ عَنْ أَبِي خَالِدٍ وَكَانَ يَنْهَى عَنْ عَقِبِ الشَّيْطَان [1110] [47]47 : بَابِ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي كتاب الصلاة نمازی کا سترہ 761 {241} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :761 موسى بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو میں سے کوئی اپنے سامنے کجاوہ کے پچھلے حصہ جیسی الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكَ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ کوئی چیز رکھ لے تو وہ نماز پڑھے اور جو اس کے پرے عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے گذرے اس کی پرواہ نہ کرے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ مثْلَ مُؤخرَة الرَّحْلِ فَلْيُصَلِّ وَلَا يُبَالِ مَنْ مَرَّ وَرَاءَ ذلك [1111] 762 {242) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الله 762 موسیٰ بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے بْنِ نُمَيْرٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ ہوئے بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھا کرتے تھے أَخْبَرَنَا وَقَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدِ تو جانور ہمارے آگے گزر رہے ہوتے تھے۔ہم نے الطَّنَافِسِيُّ عَنْ سَمَاكِ بْنِ حَرْبِ عَنْ مُوسَى اس بات کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا تو آپ نے بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي وَالدَّوَابُ فرمایا کجاوہ کے پچھلا حصہ جیسی کوئی چیز اگر تم میں سے تَمُرُّ بَيْنَ أَيْدِينَا فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِرَسُولِ الله کسی کے سامنے ہو پھر اس کے سامنے سے کوئی چیز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مِثْلُ مُوْخِرَةِ گزرے تو وہ اسے کوئی نقصان نہیں دے گی۔الرَّحْلِ تَكُونُ بَيْنَ يَدَيْ أَحَدِكُمْ ثُمَّ لَا يَضُرُّهُ ابن نمیر کی روایت میں مَعَ کی جگہ من کا لفظ ہے۔مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ و قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ فَلَا يَضُرُّهُ مَنْ مر بين يديه [1112]