صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 16
16 كتاب الطهاره 343 {23} حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ الْحَكَمِ :343 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْعَبْدِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنِ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وہ تین بار ناک صاف کرے کیونکہ شیطان اس کی إِبْرَاهِيمَ عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي ناک میں رات گزارتا ہے۔* هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ أَحَدُكُمْ مِنْ مَنَامِهِ فَلْيَسْتَنْفِرْ ثَلَاثَ مَرَّات فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَبيتُ عَلَى خياشيمه [564] 344 {24} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :344 حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی ڈھیلے لے تو الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو طاق تعداد میں لے۔الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُوتِرُ [565] [9]9: باب وُجُوب غَسْلِ الرِّجْلَيْنِ بِكَمَالهِمَا دونوں پاؤں پوری طرح دھونے کا وجوب 345 {25} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ 345 شداد کے آزاد کردہ غلام سالم بیان کرتے ہیں وَأَبُو الطَّاهِرِ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالُوا کہ میں حضرت سعد بن ابی قاص کی وفات کے دن أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ مَحْرَمَةَ بْنِ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ کے پاس گیا بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَالِمٍ مَوْلَى شَدَّادٍ قَالَ وہاں حضرت عبد الرحمان بن ابو بکر آئے اور انہوں دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ نے حضرت عائشہ کے پاس وضوء کیا اس پر انہوں یا شیطان سے مراد غالبا تکلیف دہ جراثیم ہیں۔واللہ اعلم