صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 244 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 244

حیح مسلم جلد دوم 244 كتاب الصلاة 752 {۔۔۔} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :752 حضرت عباس بن عبد المطلب سے روایت ہے بَكْرٌ وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ عَن ابْنِ الْهَادِ عَنْ کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ عَنِ کہ جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلب أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اعضاء سجدہ کرتے ہیں اس کا چہرہ ، اس کے دونوں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَجَدَ ہاتھ، اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں پیر۔الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ أَطْرَافِ وَجْهُهُ الله وَكَفَّاهُ وَرُكْبَتَاهُ وَقَدَمَاهُ [1100] 753 (232) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّاد :753 حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ الْعَامِرِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْب أَخْبَرَنَا انہوں نے حضرت عبداللہ بن حارث کو اس طرح عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَن بُكَيْرًا حَدَّثَهُ أَنْ نماز پڑھتے دیکھا کہ ان کے سر کے بال پچھلی طرف كُرَيْبًا مَوْلَى ابْن عَبَّاس حَدَّثَهُ عَنْ عَبْد اللہ بندھے ہوئے تھے۔وہ (حضرت عبداللہ بن عباس) بْنِ عَبَّاس أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ کھڑے ہوئے اور اسے کھولنے لگے۔جب وہ نماز يُصَلِّي وَرَأْسُهُ مَعْقُوصٌ مِنْ وَرَائِهِ فَقَامَ سے فارغ ہوئے تو حضرت ابن عباس کی طرف متوجہ فَجَعَلَ يَحْلُهُ فَلَمَّا انْصَرَفَ أَقْبَلَ إِلَى ابْنِ ہوئے اور کہنے لگے تمہیں میرے سر سے کیا ؟ اس پر عَبَّاسِ فَقَالَ مَا لَكَ وَرَأْسِي فَقَالَ إِنِّي انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوئے سنا کہ اس کی مثال اس کی طرح ہے جو نماز يَقُولُ إِنَّمَا مَثَلُ هَذَا مَثَلُ الَّذِي يُصَلِّي وَهُوَ پڑھے اور اس کے ہاتھ بندھے ہوئے ہوں۔مكتوف [1101] یہ روایت اپنے مضمون کے اعتبار سے قابلِ غور ہے!