صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 245 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 245

245 كتاب الصلاة [45]45 : بَاب الاعْتِدَالِ فِي السُّجُودِ وَوَضْعِ الْكَفَّيْنِ عَلَى الْأَرْضِ وَرَفْعِ الْمُرْفَقَيْنِ عَنِ الْجَنينِ وَرَفْعِ الْبَطْنِ عَنِ الْفَحْذَيْنِ فِي السُّجُودِ سجدے میں اعتدال کرنے اور سجدہ میں زمین پر دونوں ہاتھ رکھنا اور کہنیوں کو دونوں پہلوؤں سے اٹھائے رکھنا اور سجدہ میں رانوں سے پیٹ اٹھا کر رکھنے کا بیان 754 {233} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :754 : حضرت انسؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ رسول الله ﷺ نے فرمایا سجدے میں اعتدال سے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کام لو اور تم میں سے کوئی گنتے کے (بازو) پھیلانے اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطُ أَحَدُكُمْ کی طرح اپنے بازو نہ پھیلائے۔ذرَاعَيْه البسَاطَ الْكَلْبِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ابن جعفر کی روایت میں يَتَبَسَّط کے الفاظ ہیں۔الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ ح و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبيب حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ جَعْفَرٍ وَلَا يَتَبَسُطُ أَحَدُكُمْ دَرَاعَيْهِ البِسَاطَ الْكَلْب [1103,1102] 755 {234} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :755 : حضرت براء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادِ عَنْ إِيَادِ عَنِ الْبَرَاءِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہتھیلیوں کو ( زمین پر ) رکھو اور اپنی کہنیوں کو اٹھائے إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ كَفَّيْكَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْكَ رَکھو۔[1104]