صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 241 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 241

241 [43]43: بَاب فَضْلِ السُّجُودِ وَالْحَتْ عَلَيْهِ سجدہ کرنے کی فضیلت اور اس کی ترغیب كتاب الصلاة 745 {225) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :745 معدان بن ابو طلحہ یعمری کہتے ہیں کہ میں الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ قَالَ رسول اللہ اللہ کے آزاد کردہ غلام حضرت کو بان سے حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ هِشَامِ الْمُعَيْطِيُّ حَدَّثَنِي ملا تو میں نے کہا کہ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جیسے میں مَعْدَانُ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمَرِيُّ قَالَ لَقيتُ بجا لاؤں تو اللہ مجھے اس کے ذریعہ جنت میں داخل ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کردے۔وہ کہتے ہیں یا میں نے کہا کہ اللہ کے وَسَلَّمَ فَقُلْتُ أَخْبِرْنِي بِعَمَلِ أَعْمَلُهُ يُدْخِلُني نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل کے بارہ میں الله به الْجَنَّةَ أَوْ قَالَ قُلْتُ بِأَحَبِّ الْأَعْمَال بتائیے۔اس پر وہ خاموش رہے پھر میں نے ان سے إِلَى اللَّهِ فَسَكَتَ ثُمَّ سَأَلْتُهُ فَسَكَتَ ثُمَّ سَأَلْتُهُ پوچھا پھر وہ خاموش رہے پھر میں نے ان سے تیسری الثَّالِثَةَ فَقَالَ سَأَلْتُ عَنْ ذَلكَ رَسُولَ الله بار پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے اس بارہ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عَلَيْكَ بكَثْرَة رسول الله ﷺ سے سوال کیا تھا تو آپ نے فرمایا کہ السُّجُودِ لِلَّهِ فَإِنَّكَ لَا تَسْجُدُ للهِ سَجَدَةً إِلَّا تم پر لازم ہے کہ اللہ کے حضور بکثرت سجدہ بجالاؤ تم رَفَعَكَ اللَّهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْكَ بِهَا خَطِيئَةٌ اللہ کے حضور ایک سجدہ بھی بجالاتے ہو تو اللہ اس کے قَالَ مَعْدَانُ ثُمَّ لَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَاء فَسَأَلْتُهُ ذریعہ تمہارا ایک درجہ بڑھاتا ہے اور ایک برائی تم سے فَقَالَ لِي مِثْلَ مَا قَالَ لِي ثَوْبَانُ [1093] دور کر دیتا ہے۔معدان کہتے ہیں کہ پھر میں حضرت الله ابو درداء سے ملا اور پھر ان سے (اس بارہ میں ) پوچھا تو انہوں نے مجھے وہی جواب دیا جو حضرت ثوبان نے مجھے دیا تھا۔746 {226} حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى أَبُو 746: ابوسلمہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیعہ بن کعب حَدَّثَنَا هِقْلُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ اسلمی نے مجھے بتایا کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت الْأَوْزَاعِيَّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ میں رات بسر کرتا تھا تو میں آپ کے پاس (ایک صالح