صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 240
حیح مسلم جلد دوم 240 كتاب الصلاة 743 {222) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :743 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ بیان کرتی حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ ﷺ کو بستر میں عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ الْأَعْرَجِ موجود نہ پایا۔چنانچہ میں آپ کو تلاش کرنے لگی کہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فَقَدْتُ اچانک میرا ہاتھ آپ کے دونوں پیروں کے تلووں پر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً مِنَ پڑا جو ایستادہ تھے اور آپ مسجد میں تھے۔آپ یہ دعا الْفِرَاشِ فَالْتَمَسْتُهُ فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى بَطْنِ کر رہے تھے اے اللہ میں تیری ناراضگی سے تیری قَدَمَيْهِ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ وَهُمَا مَنْصُوبَتَانِ رضا کی پناہ میں آتا ہوں اور تیری سزا سے تیری معافی وَهُوَ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ کی پناہ میں آتا ہوں میں تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں، سَخَطِكَ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ وَأَعُوذُ میں تیری تعریفوں کا شمار نہیں کر سکتا تو ویساہی ہے جیسے بكَ مِنْكَ لَا أَحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا تو نے خودا پنی تعریف فرمائی۔اثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ [1090] 744 {223} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 744: مطرف بن عبد اللہ بن شخیر سے روایت ہے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشِّرِ الْعَبْدِي حَدَّثَنَا سَعِيدُ که حضرت عائشہ نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ علی بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرُفِ بْنِ اپنے رکوع وسجدہ میں یہ کہا کرتے تھے۔بہت تسبیح کے عَبْدِ الله بْنِ الشَّخِيرِ أَنْ عَائِشَةَ نَبَّأَتْهُ أَنْ لائق ، بہت ہی پاکیزگی والا ، فرشتوں اور روح کا رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ في رُكُوعه وَسُجُوده سُبُوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ [1091] {224} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشَّخَيرِ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنِي هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرْفِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ [1092]