صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 239 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 239

حیح مسلم جلد دوم 239 كتاب الصلاة وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فَقَدْ رَأَيْتُهَا إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ علامت دیکھوں گا پس جب میں وہ دیکھ لوں تو وَالْفَتْحُ فَتْحُ مَكَّةَ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ بکثرت کہوں پاک ہے اللہ اور اپنی حمد کے ساتھ میں الله أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بخشش طلب کرتا ہوں اللہ سے اور اسی کی طرف في دين وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا [1088] رجوع کرتا ہوں۔سو میں نے وہ (علامت ) دیکھ لی ہے۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ اور فتح سے مراد فتح مکہ ہے وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحُ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرُهُ إِنَّهُ كَانَ ترابا اور تو لوگوں کو دیکھ رہا ہے کہ وہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہورہے ہیں پس اپنے رب کی تسبیح بیان کر اس کی حمد کے ساتھ اور اس (اللہ ) سے بخشش طلب کر یقینا وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔742 {221) و حَدَّثَنِي حَسَنُ بْنُ عَلي :742: ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطاء سے الْحُلْوَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ پوچھا آپ رکوع میں یہ کیا کہتے ہیں ! انہوں نے کہا الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَاءِ جہاں تک سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهُ إِلَّا أَنْتَ كَيْفَ تَقُولُ أَنتَ في الركوع قَالَ أَمَّا کا تعلق ہے تو مجھے ابن ابی ملیکہ نے بتایا کہ حضرت سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ فَأَخْبَرَنِي عائشہ نے فرمایا کہ ایک رات میں نے نبی اے کو ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ افْتَقَدْتُ موجود نہ پایا تو میں نے گمان کیا کہ شاید آپ اپنی کسی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَة بیوی کے پاس گئے ہوں۔چنانچہ میں نے بہت تلاش فَظَنَنْتُ أَنَّهُ ذَهَبَ إِلَى بَعْض نسائه کیا جب واپس آئی تو کیا دیکھتی ہوں کہ آپ رکوع یا فَتَحَسَّسْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ فَإِذَا هُوَ رَاكَعٌ أَو سجدہ کر رہے ہیں اور یہ دعا کر رہے ہیں پاک ہے تو سَاجِدٌ يَقُولُ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ لَا إِلَهَ إِلَّا اپنی حمد کے ساتھ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں أَنتَ فَقُلْتُ بِأَبِي أَنتَ وَأُمِّي إِنِّي لَفِي شَأْن تو میں نے کہا کہ میرے ماں باپ آپ پر قربان میں کس خیال میں تھی آپ کسی اور حال میں ہیں۔وَإِنَّكَ لَفِي آخَرَ [1089]