صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 238 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 238

238 كتاب الصلاة إِلَيْكَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ مَا هَذہ میں دیکھتی ہوں، آپ نے نئے رنگ میں کہنے شروع الْكَلِمَاتُ الَّتِي أَرَاكَ أَحْدَثْتَهَا تَقُولُهَا قَالَ کر دیتے ہیں۔آپ نے فرمایا میرے لئے میری جُعِلَتْ لِي عَلَامَةٌ فِي أُمَّتِي إِذَا رَأَيْتُهَا قُلْتُهَا امت میں ایک علامت مقرر کی گئی تھی کہ جب میں إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ اس کو دیکھوں تو یہ کہوں۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ۔۔۔سورۃ کے آخر تک۔[1086] 740 {219} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ 740 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلْ عَنِ کہ جب سے نبی ﷺ پر إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ عَنْ وَالْفَتْحُ ا نزول ہوا میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ نے نماز میں یہ دعا نہ کی ہو یا یہ نہ کہا ہو پاک ہے تو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ نَزَلَ عَلَيْهِ إِذَا اے میرے رب اور اپنی حمد کے ساتھ اے اللہ مجھے جَاءَ نَصْرُ الله وَالْفَتْحُ يُصَلِّي صَلَاةً إِلَّا دَعَا بخش و أَوْ قَالَ فِيهَا سُبْحَانَكَ رَبِّي وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغفر لي 10871] 741 (220) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :741 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتی حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ ہیں رسول الله علہ بکثرت یہ دعا کیا کرتے تھے عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ پاک ہے اللہ اور اپنی حمد کے ساتھ میں بخشش طلب الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ مِنْ قَوْل کرتا ہوں اللہ سے اور اسی کی طرف رجوع کرتا سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ أَسْتَغْفِرُ اللهَ وَأَتُوبُ ہوں۔آپ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا إِلَيْهِ قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَاكَ تُكْثِرُ یا رسول اللہ! میں آپ کو بکثرت یہ دعا کرتے دیکھتی مِنْ قَوْلِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ أَسْتَغْفِرُ اللهَ ہوں کہ ” پاک ہے اللہ اور اپنی حمد کے ساتھ میں اللہ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فَقَالَ حَبَّرَنِي رَبِّي أَنِّي سَأَرَی سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع عَلَامَةً فِي أُمَّتِي فَإِذَا رَأَيْتُهَا أَكْثَرْتُ من کرتا ہوں۔تو آپ نے فرمایا کہ میرے رب نے قَوْلِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ أَسْتَغْفِرُ اللهَ اطلاع دی تھی کہ میں اپنی امت میں ضرور ایک