صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 237 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 237

حیح مسلم جلد۔دوم 237 كتاب الصلاة 737 (216) و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ :737 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله وَيُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ ﷺ اپنے سجدے میں یہ دعا کیا کرتے تھے ،اے وَهْب أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ عُمَارَةَ الله ! میرے سب گناہ معاف فرمادے، چھوٹے اور عَنْ سُمَيِّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِي بڑے پہلے اور بعد کے ظاہر اور پوشیدہ۔صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ اللّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ دَقَهُ وَجِلَّهُ وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِيَتَهُ وَسَرَّهُ [1084] 738 {217} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 738 : حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ بیان وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے رکوع اور عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقِ سجدے میں بکثرت یہ دعا کیا کرتے تھے پاک ہے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّی تو اے اللہ ہمارے رب! اور اپنی حمد کے ساتھ اے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعه الله مجھے بخش دے۔آپ قرآن کریم کی تعمیل وَسُجُودِهِ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ فرماتے تھے۔اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ [1085] 739 {218] حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :739 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتی وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی وفات سے قبل بکثرت یہ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ دعا کیا کرتے تھے پاک ہے تو اور اپنی حمد کے ساتھ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى الله میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیرے حضور تو بہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ کرتا ہوں۔وہ (حضرت عائشہ ) بیان کرتی ہیں کہ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ کیسے کلمات ہیں جو ا يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ: أَى يَفْعَلُ مَا أُمِرَ بِهِ فِي قَوْلِهِ عَزَّوَجَلَّ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا۔یعنی سوره النصر کے آخر میں جس تسبیح وتحمید کا آپ کو حکم دیا گیا ہے اس کی تعمیل میں آپ ایسا کرتے۔(شرح نووی)