صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 14 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 14

14 كتاب الطهاره عَرَفَاتِ وَقَالَ أَيْضًا فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ فَأَقْبَلَ بِہ سے اپنے سر کا مسح کیا۔وَأَدْبَرَ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَهْرُ أَمْلَى عَلَيَّ وُهَيْبٌ هَذَا الْحَدِيثَ وَ قَالَ وُهَيْبٌ أَمْلَى Я в عَلَيَّ عَمْرُو بْنُ يَحْيَى هَذَا الْحَدِيثَ مَرَّتَيْنِ [558,557,556,555] 339 {19} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفِ ح :339 حضرت عبد اللہ بن زید بن عاصم المازنی نے و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ وَأَبُو بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو وضوء کرتے الطَّاهِرِ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ہوئے دیکھا۔آپ نے کلی کی پھر ناک میں پانی ڈال عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنْ حَيَّانَ بْنَ وَاسِع کر صاف کیا پھر تین دفعہ اپنا چہرہ دھویا اور تین دفعہ حَدَّثَهُ أَنْ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ دایاں اور تین دفعہ دوسرا ہاتھ دھو یا پھر آپ نے (نیا) زَيْدِ بْنِ عَاصِمِ الْمَازِنِيَّ يَذْكُرُ أَنَّهُ رَأَى پانی لے کر اپنے سر کا مسح کیا نہ کہ ہاتھ سے لگے رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ہوئے پانی سے اور اپنے دونوں پاؤں دھوئے فَمَضْمَضَ ثُمَّ اسْتَنْثَرَ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا یہانتک کہ انہیں اچھی طرح صاف کیا۔وَيَدَهُ الْيُمْنَى ثَلَاثًا وَالْأُخْرَى ثَلَاثًا ومسح برَأْسه بمَاء غَيْرِ فَضْلٍ يَدِهِ وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ حَتَّى أَنْقَاهُمَا قَالَ أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ [559] [8]8: بَاب الْإِيتَارِ فِي الاسْتَنْثَارِ وَالِاسْتِعْمَارِ ناک صاف کرنے اور ڈھیلے لینے میں طاق عدد کا استعمال 340 {20} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَمْرُو :340 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے جسے وہ نبی النَّاقِدُ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ جَمِيعًا ﷺ تک پہنچاتے ہیں آپ نے فرمایا جب تم میں عَن ابْنِ عُبَيْنَةَ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سے کوئی ڈھیلے استعمال کرے تو طاق استعمال کرے أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ اور جب تم میں سے کوئی وضوء کرے تو اسے چاہیئے کہ