صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 13
13 كتاب الطهاره وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفْ وَاحِدَة فَفَعَلَ ذَلِكَ انہوں نے تین دفعہ کیا پھر اپنا ہاتھ اس (برتن) میں ثَلَاثًا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَغَسَلَ داخل کیا اور اسے نکال کر تین مرتبہ اپنا چہرہ دھو یا پھر وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا انہوں نے اپنا ہاتھ اس ( برتن ) میں داخل کیا اور اسے فَغَسَلَ يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ نکال کر کہنیوں تک اپنے ہاتھ دودو مرتبہ دھوئے پھر أَدْخَلَ يَدَهُ فَاسْتَخْرَجَهَا فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ انہوں نے اپنا ہاتھ اس میں داخل کیا اور اسے نکال کر فَأَقْبَلَ بِيَدَيْهِ وَأَدْبَرَ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ إِلَى دونوں ہاتھوں سے سر کا مسح کیا اور اپنے دونوں ہاتھ الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ هَكَذَا كَانَ وُضُوءُ رَسُولِ آگے سے پیچھے اور پیچھے سے آگے لائے پھر ٹخنوں اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و حَدَّثَنِي تک دونوں پاؤں دھوئے پھر کہا کہ رسول اللہ ﷺ کا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخلَد وضوء ایسا تھا۔عمرو بن سکی سے اسی اسناد سے اس جیسی عَنْ سُلَيْمَانَ هُوَ ابْنُ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ روایت ہے لیکن انہوں نے ٹخنوں کا ذکر نہیں کیا۔يَحْيَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرِ عمرو بن سکی اسی اسناد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں الْكَعْبَيْنِ و حَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مُوسَى نے تین مرتبہ کلی کی اور ( تین مرتبہ ) ناک میں پانی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنْ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ ڈال کر اس کی صفائی کی لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ أَنَسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ ایک ہی تھیلی سے اور اس بات کے بعد مزید یہ کہا کہ وَقَالَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْفَرَ ثَلَاثًا وَلَمْ يَقُلْ مِنْ آپ اپنے ہاتھوں کو آگے اور پیچھے لے گئے اور سر کے وَاحِدَةٍ وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِهِ فَأَقْبَلَ بِهِمَا اگلے حصہ سے ( مسح کرنا ) شروع کیا پھر اپنے دونوں وَأَدْبَرَ بَدَأَ بِمُقَدَّمِ رَأْسِهِ ثُمَّ ذَهَبَ بِهِمَا إِلَى ہاتھوں کو اپنی گردن کے پچھلے حصہ کی طرف لے گئے قَفَاهُ ثُمَّ رَدَّهُمَا حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَكَان پھر ان دونوں کو واپس لائے یہاں تک کہ اسی جگہ الَّذِي بَدَأَ مِنْهُ وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ واپس آگئے جہاں سے شروع کیا تھا اور اپنے دونوں الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا پاؤں دھوئے۔وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بِمِثْلِ عمرو بن کی کی روایت میں ہے کہ آپ نے تین چلو إِسْنَادِهِمْ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ پانی لے کر کلی کی اور ناک میں پانی ڈال کر صفائی کی۔فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَاسْتَنْفَرَ مِنْ ثَلاث راوی کہتے ہیں انہوں نے ایک دفعہ آگے اور پیچھے كَفِّ