صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 229 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 229

حیح مسلم جلد دوم رہے لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَقَعَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا ثُمَّ نَقَعُ سُجُودًا بَعْدَهُ [1063] 229 كتاب الصلاة اللہ 722 {199} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ :722 حضرت عبداللہ بن یزید نے منبر پر کہا ہمیں الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْمِ الْأَنْطَاكِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ حضرت براء نے بتایا کہ لوگ رسول اللہ ﷺ کے بْنُ مُحَمَّدِ أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ أَبي ساتھ نماز پڑھتے تھے تو جب آپ رکوع کرتے وہ بھی إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ رکوع کرتے ، جب آپ رکوع سے اپنا سر اٹھاتے سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ تو کہتے سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ( یعنی سن لی اللہ نے حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ أَلَهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ اس کی جس نے اس کی حمد کی ) ہم اس وقت تک رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا کھڑے رہتے جب تک یہ نہ دیکھ لیتے کہ آپ نے رَكَعَ رَكَعُوا وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ اپنا چہرہ مبارک زمین پر رکھ دیا ہے پھر ہم آپ کی فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ نَزَلْ قِيَامًا پیروی کرتے۔حَتَّى نَرَاهُ قَدْ وَضَعَ وَجْهَهُ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ نَتَّبِعُهُ [1064] 723 {200} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَابْنُ :723 حضرت براتھ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا ہم نبی ﷺ کے ساتھ (نماز میں ) ہوتے اس وقت أَبَانُ وَغَيْرُهُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ تک ہم میں سے کوئی اپنی پشت نہ جھکاتا یہاں تک بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ کہ ہم دیکھ لیتے کہ آپ سجدہ میں چلے گئے ) ہموا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحْنُو أَحَدٌ مِنَّا ہیں۔ظَهْرَهُ حَتَّى نَرَاهُ قَدْ سَجَدَ فَقَالَ زُهَيْرٌ زُہیر کہتے ہیں کہ ہمیں سفیان نے بتایا کہ ہمیں ابان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الْكُوفِيُّونَ أَبَانُ وغیرہ کوفیوں نے بتایا یہانتک کہ ہم دیکھ لیتے کہ وَغَيْرُهُ قَالَ حَتَّى نَرَاهُ يَسْجُدُ [1065] آپ سجدہ کر رہے ہیں۔