صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 228
حیح مسلم جلد دوم عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مَدَّ في 228 كتاب الصلاة صَلَاةِ الْفَجْرِ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو اتنی دیر کھڑے رہتے وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہانتک کہ ہم کہتے آپ بھول گئے ہیں پھر آپ سجدہ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَامَ حَتَّی کرتے اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھتے یہانتک کہ ہم إِذَا قَالَ سمع تَقُولَ قَدْ أَوْهَمَ ثُمَّ يَسْجُدُ وَيَقْعُدُ بَيْنَ کہتے کہ آپ بھول گئے ہیں۔السجدَتَيْنِ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَوْهَمَ [1061] 391391: بَابِ مُتَابَعَةِ الْإِمَامِ وَالْعَمَلِ بَعْدَهُ امام کی اتباع کرنا اور عمل اس کے بعد کرنا 720 197} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :720 حضرت عبداللہ بن یزید سے روایت ہے کہ وہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ قَالَ ح و کہتے ہیں مجھے حضرت براء نے بتایا اور وہ غلط بات حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ کہنے والے نہیں تھے کہ جب وہ رسول اللہ ﷺ کے عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے تو آپ رکوع سے سر حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ وَهُوَ غَيْرُ كَذُوبِ أَنَّهُمْ اٹھاتے۔میں نے کسی کو اپنی پیٹھ جھکاتے ہوئے نہیں كَانُوا يُصَلُّونَ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ دیکھا یہانتک کہ رسول اللہ ﷺ اپنی پیشانی زمین پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ لَمْ رکھ دیتے پھر جو آپ کے پیچھے ہوتے سجدے میں گر أَرَ أَحَدًا يَحْنِي ظَهْرَهُ حَتَّى يَضَعَ رَسُولُ جاتے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَبْهَتَهُ عَلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَحْرُّ مَنْ وَرَاءَهُ سُجَّدًا [1062] صلى الله 721{198} وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلادٍ :721 حضرت عبداللہ بن یزید نے مجھے بتایا کہ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيد حضرت براء جو غلط بات کہنے والے نہیں تھے نے مجھے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنِي بتایا کہ رسول الله الله ج ب سَمِعَ اللهُ لِمَنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ وَهُوَ غَيْرُ حَمِدَهُ کہتے تو اس وقت تک ہم میں سے کوئی اپنی پیٹھ كَذُوبِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ نہ جھکاتا جب تک کہ رسول اللہ ہی سجدہ میں چلے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نہ جاتے پھر آپ کے بعد ہم سجدہ میں جاتے۔