صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 230 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 230

حیح مسلم جلد دوم 230 كتاب الصلاة 724 2013) حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنِ بْنِ أَبِي :724 حضرت عمرو بن حریث سے روایت ہے وہ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ الْأَشْجَعِيُّ أَبُو کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کے پیچھے فجر کی نماز أَحْمَدَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعِ مَوْلَى آلِ عَمْرِ و پڑھی تو میں نے آپ کو فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ الْجَوَارِ الْكُنَّسِ (یعنی پس ایسا نہیں جو تم خیال صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے ہو۔میں شہادت کے طور پر پیش کرتا ہوں الْفَجْرَ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأْ فَلَا أُقْسِمُ بِالْخَنَّس چلتے چلتے پیچھے ہٹ جانے والوں کو جو ساتھ ہی ناک الْجَوَارِ الْكُنَّسِ وَكَانَ لَا يَحْنِي رَجُلٌ مِنَّا کی سیدھ چلنے والے بھی ہیں اور پھر گھروں میں بیٹھے ظَهْرَهُ حَتَّى يَسْتَتِم سَاجِدًا [1066] رہنے والے بھی ہیں ) پڑھتے ہوئے سنا اور ہم میں سے اس وقت تک کوئی شخص اپنی پیٹھ نہ جھکاتا یہانتک کہ آپ پوری طرح سجدہ میں نہ چلے جاتے۔40401 باب مَا يَقُولُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے؟ 725 {202} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :725 حضرت ابن ابی اوفی سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ہیں رسول اللہ ﷺ جب رکوع سے اپنی پشت مبارک رسول جب عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ اٹھاتے تو کہتے سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ سُن لی الله كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نے اس کی جس نے اس کی حمد کی اے اللہ ہمارے رَفَعَ ظَهْرَهُ مِنَ الرُّكُوعِ قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ پروردگار سب تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں ( اتنی حمد ) حَمدَهُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءُ جس سے آسمان بھر جائیں اور زمین بھر جائے اور اس السَّمَاوَاتِ وَمِلْءُ الْأَرْضِ وَمِلْءُ مَا شِئْتَ کے بعد جو چیز تو چاہے وہ بھی ( اس حمد سے) مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ [1067] بھر جائے۔726 {203} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :726 حضرت عبداللہ بن ابی اوفی کہتے ہیں کہ وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ رسول الله ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے ،اے اللہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ قَالَ ہمارے رب! تمام حمد تیرے ہی لئے ہے ( اتنی حمد )