صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 210
حیح مسلم جلد دوم 210 كتاب الصلاة 678 (155) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :678 عبد الله بن ابی قتادہ اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ وَأَبَانُ کرتے ہیں کہ نبی ع ظہر و عصر کی پہلی دو رکعتوں بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ الله میں سورہ فاتحہ اور کوئی سورۃ پڑھا کرتے اور بعض بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله اوقات ہمیں کوئی آیت سنادیتے اور دوسری دونوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَشن رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھتے۔مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ ويُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَيَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأَحْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ [1013] الله 679 {156} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :679 حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے وہ کہتے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ ہیں کہ ہم ظہر و عصر میں رسول اللہ ﷺ کے قیام کا يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ اندازہ کیا کرتے تھے۔چنانچہ ہم نے ظہر کی نماز کی الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ عَنْ أَبِي پہلی رکعتوں میں آپ کے قیام کا جو اندازہ لگایا وہ سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ قَالَ كُنَّا نَحْزِرُ قِيَامَ رَسُول سورة الم تنزيل السجدہ کی قراءت کے برابر تھا اور الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في الظهر بعد کی دو رکعتوں کا قیام پہلی دو کے نصف کے برابر وَالْعَصْرِ فَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ تھا۔الْأُولَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ قَدْرَ قِرَاءَةِ الم تَنْزِيلُ اور نماز عصر کی پہلی دورکعتوں کے قیام کا اندازہ نماز السَّجْدَةِ وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الْأَخْرَيَيْنِ قَدْرَ ظہر کی آخری دورکعتوں کے برابر تھا اور عصر کی دوسری النصف من ذَلكَ وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي دورکعتوں میں ( قیام ) ان کے نصف کے برابر تھا۔الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الْعَصْرِ عَلَى قَدْر ابوبکر نے اپنی روایت میں الم تنزیل کا ذکر نہیں کیا۔یہ قيامه في کہا ہے کہ نہیں آیات کے برابر الْأُخْرَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ وفي الْأُخْرَيَيْن مِنَ الْعَصْرِ عَلَى النَّصْفِ مِنْ ذَلكَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَبُو بَكْرٍ فِي رِوَايَتِهِ الم تَنْزِيلُ وَقَالَ قَدْرَ ثَلَاثِينَ آيَةً [1014]