صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 209 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 209

حیح مسلم جلد دوم 209 كتاب الصلاة 675 {152) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 675: حضرت عبداللہ سے روایت ہے آپ فرماتے خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ہیں کہ جوں والی رات میں رسول اللہ ﷺ کے پاس عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمْ موجود نہ تھا لیکن میری خواہش تھی کہ میں آپ کے أكُنْ لَيْلَةَ الْجِنِّ مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ ساتھ ہوتا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَدِدْتُ أَنِّي كُنتُ مَعَهُ 676 {153} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ :676: معن کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا الْجَرْمِيُّ وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدِ قَالَا حَدَّثَنَا انہوں نے کہا میں نے مسروق سے پوچھا کہ حضور نبی أَبُو أَسَامَةَ عَنْ مَسْعَرٍ عَنْ مَعْنِ قَالَ سَمِعْتُ ﷺ کو اس رات جب جنوں نے قرآن سنا اُن کے أَبِي قَالَ سَأَلْتُ مَسْرُوقًا مَنْ آذَنَ النَّبِيُّ بارہ میں کس نے اطلاع دی ؟ تو انہوں نے کہا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحِنْ لَيْلَةَ اسْتَمَعُوا مجھے تمہارے باپ یعنی حضرت ابن مسعودؓ نے بتایا کہ الْقُرْآنَ فَقَالَ حَدَّثَنِي أَبُوكَ يَعْنِي ابْنَ ان کے بارہ میں ایک درخت نے آپ کو اطلاع مَسْعُودٍ أَنَّهُ آذَنَتْهُ بِهِمْ شَجَرَةٌ [1011,1010] دی۔(3434: بَاب الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرَ ظہر و عصر کی نماز میں قراءت 677 {154} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :677 حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْعَتَزِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنِ الْحَجَّاجِ اور ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے تو ظہر اور عصر کی يَعْنِي الصَّوَّافَ عَنْ يَحْيَى وَهُوَ ابْنَ أَبِي کثیر پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور دو سورتیں پڑھا عَنْ عَبْدِ الله بْنِ أَبِي قَتَادَةَ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ کرتے تھے اور بعض اوقات ہمیں کوئی آیت بھی أَبي قَتَادَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ سُنا دیتے اور آپ ظہر کی پہلی رکعت کو لمبا کرتے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا فَيَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ دوسری کو چھوٹا کرتے اور اسی طرح صبح ( کی نماز ) وَالْعَصْرِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِفَاتِحَة الكتاب وَسُورَتَيْن وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَكَانَ يُطَوِّلُ الرَّكْعَةَ الْأُولَى مِنَ الظُّهْرِ وَيُقَصِّرُ الثَّانِيَةَ وَكَذَلكَ فِي الصُّبْحِ [1012] میں۔