صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 211 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 211

حیح مسلم جلد دوم 211 كتاب الصلاة 680 {157} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :680: حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ الْوَلِيدِ في ﷺ نماز ظہر کی پہلی دورکعتوں میں سے ہر رکعت نبی أبي بشرِ عَنْ أَبِي الصَّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبي میں تمہیں آیات کے برابر تلاوت فرماتے اور دوسری سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دونوں رکعتوں میں پندرہ آیات تلاوت فرماتے یا وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاة صَلاة الظهر انہوں نے کہا کہ ان کا نصف اور عصر کی پہلی الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْن في كُلِّ رَكْعَة قَدْرَ رکعتوں میں سے ہر رکعت میں پندرہ آیات جتنی ثَلَاثِينَ آيَةً وَفِي الْأَحْرَيَيْنِ قَدْرَ خَمْسَ قرآت فرماتے اور دوسری دونوں رکعتوں میں ان کا في عَشْرَةَ آيَةً أَوْ قَالَ نِصْفَ ذَلَكَ وَفِي الْعَصْرِ نصف في الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ فِي كُلِّ رَكْعَة قَدْرَ قِرَاءَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ آيَةً وَفِي الْأَحْرَيَيْنِ قَدْرَ نِصْفِ ذَلِكَ [1015] رو 681 {158} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :681 حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ اہل هُشَيْمٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ عَنْ جَابِرِ کوفہ نے حضرت عمر بن خطاب کی خدمت میں بْن سَمُرَةَ أَنَّ أَهْلَ الْكُوفَة شَكَوْا سَعْدًا إِلَى حضرت سعد کی شکایت کی اور ان کی نماز کا (بھی) عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَذَكَرُوا مِنْ صَلَاته ذکر کیا تو حضرت عمرؓ نے ان کو بلا بھیجا۔چنانچہ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ عُمَرُ فَقَدمَ عَلَيْهِ فَذَكَرَ لَهُ مَا وہ (سعد) آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو عَابُوهُ بهِ مِنْ أَمْرِ الصَّلَاةِ فَقَالَ إِنِّي لَأُصَلِّي حضرت عمرؓ نے آپ (سعد) سے اُس نکتہ چینی کا ذکر بِهِمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا جو انہوں (اہل کوفہ ) نے نماز کے بارہ میں مَا أَخْرِمُ عَنْهَا إِنِّي لَأَرْكُدُ بِهِمْ فِي الْأُولَيَيْنِ أن (سعد) پر کی۔اس پر انہوں نے کہا کہ میں تو وَأَحْدَفَ فِي الْأَحْرَيَيْنِ فَقَالَ ذَاكَ الظَّنُّ بِكَ انہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز جیسی ( نماز ) ہی پڑھاتا أَبَا إِسْحَقَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقَ بْنُ ہوں اور اس میں سے کچھ کمی نہیں کرتا اور ( آپ إِبْرَاهِيمَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ کے طریق سے ذرا نہیں ہٹتا اور ان کو پہلی دو رکعتیں بهَذَا الْإِسْنَادِ [1017,1016] لمبی پڑھاتا ہوں اور دوسری دو کومختصر کرتا ہوں۔اس