صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 207 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 207

حیح مسلم جلد دوم 207 كتاب الصلاة وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ فَرَجَعُوا إِلَى قَوْمِهِمْ لگایا۔اور کہنے لگے کہ یہ ہے جو ہمارے اور آسمان کی فَقَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا يَهْدِي خبر کے درمیان حائل ہو گیا ہے۔پھر وہ اپنی قوم کی إلَى الرُّشْدِ فَامَنَّا بِهِ وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا طرف لوٹ کر گئے اور انہوں نے کہا اے ہماری قوم! فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى نَبِيِّهِ مُحَمَّدٍ صَلَّى إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبَايَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَأَمَنَّا بِهِ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبْنَا أَحَدًا (جن :3،2) اے ہماری نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ [1006] قوم یقینا ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے جو بھلائی کی طرف ہدایت دیتا ہے پس ہم اس پر ایمان لے آئے اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔تب اللہ عز وجل نے اپنے نبی محمد پر یہ کلام اتارا قُلُ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ یعنی تو کہہ دے میری طرف وحی کیا گیا ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے ( قرآن کو ) توجہ سے سُنا۔674 {150} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :674: عامر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ علقمہ سے پوچھا کہ کیا حضرت ابن مسعودؓ بنوں والی سَأَلْتُ عَلْقَمَةَ هَلْ كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ شَهِدَ رات رسول اللہ ﷺ کے پاس موجود تھے ؟ وہ کہتے مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ ہیں کہ علقمہ نے کہا کہ میں نے حضرت ابنِ مسعودؓ سے الْجِنِّ قَالَ فَقَالَ عَلْقَمَةُ أَنَا سَأَلْتُ ابْنَ پوچھا تھا کیا آپ لوگوں میں سے کوئی جنوں والی۔فَقُلْتُ هَلْ شَهِدَ أَحَدٌ مِنْكُمْ مَعَ رات رسول الله ﷺ کے پاس موجود تھا؟ انہوں نے مسعود صلى الله رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ کہا کہ نہیں لیکن ہم ایک رات رسول اللہ ﷺ کے الْجِنِّ قَالَ لَا وَلَكِنَّا كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ ساتھ تھے کہ ہم نے آپ کو موجود نہ پایا۔پھر ہم نے ذَاتَ لَيْلَة فَفَقَدْنَاهُ فَالْتَمَسْنَاهُ فِي الْأَوْدِيَةِ آپ کو وادیوں میں اور گھاٹیوں میں تلاش کیا تو ہم وَالشَّعَابِ فَقُلْنَا اسْتَطير أو اغتيلَ قَالَ فَبتْنَا نے خیال کیا کہ یا تو آپ کو اُچک لیا گیا ہے یا آپ