صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 206 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 206

206 كتاب الصلاة جبرائیل چلے جاتے نبی ہو اسے پڑھتے جس طرح انہوں نے وہ آپ کو پڑھایا تھا۔[33]33: بَاب الْجَهْرِ بِالْقِرَاءَةِ فِي الصُّبْحِ وَالْقِرَاءَةِ عَلَى الْجِنِّ صبح کی نماز میں جہری قراءت اور جنوں پر قراءت 673 (149} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :673 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول اللہ الله حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ ﷺ نے نہ ہی جوں پر قراءت کی نہ ہی ان کو دیکھا۔جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ مَا قَرَأَ رَسُولُ الله رسول اللہ اللہ اپنے صحابہ کے ایک گروہ کے ہمراہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْجِنِّ وَمَا عکاظ کی منڈی کا قصد کرتے ہوئے روانہ ہوئے جبکہ رَآهُمُ انْطَلَقَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آسمانی خبروں اور شیطانوں کے درمیان روک ڈال وَسَلَّمَ فِي طَائِفَة۔مِنْ أَصْحَابِهِ عَامِدِينَ إِلَی دی گئی تھی اور ان پر شعلے چھوڑ دئے گئے تھے۔تو یہ سُوقِ عُكَاظٍ وَقَدْ حِيلَ بَيْنَ الشَّيَاطِينِ شیاطین اپنی قوم کی طرف لوٹ کر آئے۔انہوں نے وَبَيْنَ خَبَرِ السَّمَاءِ وَأُرْسِلَتْ عَلَيْهِمْ پوچھا کہ تمہیں کیا ہوا ؟ انہوں نے جواب دیا کہ الشُّهُبُ فَرَجَعَتِ الشَّيَاطِينُ إِلَى قَوْمِهِمْ ہمارے اور آسمانی خبر کے درمیان روک ڈال دی گئی فَقَالُوا مَا لَكُمْ قَالُوا حِيلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ خَبَرٍ ہے اور ہم پر شعلے پھینکے گئے۔انہوں نے کہا کہ ضرور السَّمَاءِ وَأُرْسِلَتْ عَلَيْنَا الشُّهُبُ قَالُوا مَا کوئی نئی بات ہوئی ہے۔اس لئے زمین کے مشرق ذَاكَ إِلَّا مِنْ شَيْءٍ حَدَثَ فَاضْرِبُوا مَشَارِقَ و مغرب میں پھر کر دیکھو کہ کیا بات ہے جو ہمارے اور الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَانظُرُوا مَا هَذَا الَّذِي آسمان کی خبر کے درمیان روک حائل ہے چنانچہ وہ حَالَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ خَبَر السَّمَاءِ فَالطَلَقُوا مشرق و مغرب میں پھرنے لگے ان میں سے ایک يَضْرِبُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا فَمَرَّ گروہ جس نے تہامہ کی طرف راہ لی تھی نکلا اور النَّفَرُ الَّذِينَ أَحَذُوا نَحْوَ تِهَامَةَ وَهُوَ بِنَحْلِ آپ (ع) مخلہ میں تھے (اور آپ صحابہ کے عَامِدِينَ إِلَى سُوقِ عُكَاظُ وَهُوَ يُصَلَّی ساتھ ) عکاظ کی منڈی کا قصد کئے ہوئے تھے اور بِأَصْحَابِهِ صَلَاةَ الْفَجْرِ فَلَمَّا سَمِعُوا الْقُرْآنَ آپ صحابہ کو فجر کی نماز پڑھا رہے تھے پس جب اسْتَمَعُوا لَهُ وَقَالُوا هَذَا الَّذِي حَالَ بَيْنَنَا انہوں (جنوں) نے قرآن سنا تو اس کی طرف دھیان