صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 200 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 200

حیح مسلم جلد دوم ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ أَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ لَا نَدَعُهُنَّ حَدَّثَنَا 200 كتاب الصلاة عَلِيُّ بْنُ حَشَرَمِ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [993,992] 663 {139} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم وَابْنُ :663 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رَافِعِ قَالَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عورتوں کو رات کے وقت عَمْرٍو عَنِ مُجَاهِد عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ مساجد میں جانے کی اجازت دے دو تو ان کا بیٹا جو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْذَنُوا واقد کہلاتا تھا کہنے لگا کہ تب تو وہ اسے کسی خرابی کا للنِّسَاءِ بِاللَّيْلِ إِلَى الْمَسَاجِد فَقَالَ ابْن لَهُ ذریعہ بنالیں گی۔وہ کہتے ہیں کہ تب انہوں نے اس يُقَالُ لَهُ وَاقِدٌ إِذَنْ يَتَّخِذْنَهُ دَغَلًا قَالَ کے سینہ پر ہاتھ مارا اور فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ فَضَرَبَ فِي صَدْرِهِ وَقَالَ أَحَدِّثُكَ عَنْ ﷺ سے حدیث بیان کر رہا ہوں اور تم کہتے ہو نہیں ! رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ لَا [994] 664 {140} حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْد الله :664: بلال بن عبد اللہ بن عمر اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم عورتوں سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنَا كَعْبُ بْنُ کو مساجد سے ان کی خیر و برکت سے محروم نہ کرو۔عَلْقَمَةَ عَنْ بِلال بن عَبْد الله بن عُمَرَ عَنْ جب وہ تم سے اجازت چاہیں۔بلال (ان کے أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیٹے) کہنے لگے کہ اللہ کی قسم ہم تو ان کو ضرور روکیں وَسَلَّمَ لَا تَمْنَعُوا النِّسَاءَ حُظُوظَهُنَّ مِنَ گے تو حضرت عبداللہ نے انہیں کہا کہ میں رسول اللہ الْمَسَاجد إِذَا اسْتَأْذَنُوكُمْ فَقَالَ بِلال وَالله ﷺ کا فرمان سنا رہا ہوں اور تم کہہ رہے ہو کہ ہم لَنَمْنَعُهُنَّ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّه أَقُولُ قَالَ ضرور روکیں گے۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ أَنْتَ لَتَمْنَعُهُنَّ [995]