صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 199 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 199

حیح مسلم جلد دوم 199 كتاب الصلاة رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ کہتے ہو کہ خدا کی قسم ہم انہیں ضرور روکیں گے۔وَاللَّهِ لَتَمْنَعُهُنَّ [989] 660 {136} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :660: حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا أَبِي وَابْنُ إِدْرِيسَ قَالَا حَدَّثَنَا ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مساجد سے نُمَيْرٍ عُبَيْدُ اللَّه عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ مت روکو۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا إِمَاءَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللهِ [990] 661 (137} حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي :661: حضرت ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا يَقُولُ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تم سے تمہاری عورتیں سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله مساجد میں جانے کی اجازت چاہیں تو انہیں اجازت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا اسْتَأْذَنَكُمْ دے دو۔نسَاؤُكُمْ إِلَى الْمَسَاجِدِ فَأَذَنُوا لَهُنَّ [991] 662 (138} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو :662 حضرت ابن عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِد عَن ابْن رسول الله ﷺ نے فرمایا عورتوں کو رات کے وقت عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مساجد میں جانے سے مت روکو۔اس پر حضرت وَسَلَّمَ لَا تَمْنَعُوا النِّسَاءَ مِنَ الْخُرُوجِ إِلَى عبد اللہ بن عمر کے بیٹے کہنے لگے کہ ہم تو ان کو باہر نکلنے الْمَسَاجِدِ بِاللَّيْلِ فَقَالَ ابْنُ لِعَبْدِ الله بن نہیں دیں گے کہ وہ اس کو خرابی کا ذریعہ نہ بنالیں۔عُمَرَ لَا نَدَعُهُنَّ يَخْرُجْنَ فَيَتَّخِذْنَهُ دَعَلا قَالَ راوی کہتے ہیں کہ اس پر حضرت ابن عمر نے اُسے ڈانٹا فَرَبَرَهُ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ أَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله اور کہا کہ میں کہتا ہوں کہ رسول اللہ علیہ فرماتے ہیں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ لَا نَدَعُهُنَّ اور تم کہتے ہو کہ ہم انہیں اجازت نہیں دیں گے۔حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَم أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَثْلَهُ [993,992]