صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 11
11 كتاب الطهاره حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ جوان کے درمیان ہیں جبکہ اس نے کبائر گنا ہوں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ سے اجتناب کیا ہو۔الصَّلَوَاتُ الْحَمْسُ وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَة وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَاتٌ مَا بَيْنَهُنَّ إِذَا اجْتَتَبَ الْكَبَائِرَ [552] [6]6: باب الذِّكْرِ الْمُسْتَحَبِّ عَقِبَ الْوُضُوء باب : وضوء کے بعد مستحب ذکر 337 {17} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بنِ 337 حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے وہ مَيْمُون حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي کہتے ہیں کہ اونٹوں کی دیکھ بھال ہمارے ذمہ تھی۔حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ رَبِيعَةَ يَعْنِي ابْنَ میری باری آئی تو میں سرِ شام اونٹ چرا کر واپس لایا۔يَزِيدَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ عُقْبَةَ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کھڑے، لوگوں سے باتیں بْنِ عَامِرٍ ح وَحَدَّثَنِي أَبُو عُثْمَانَ عَنْ جُبَيْرِ کرتے ہوئے پایا۔میں نے آپ کی بات سے یہ بْنِ نُفَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ كَانَتْ عَلَيْنَا حصہ سنا کہ جو مسلمان وضوء کرتا ہے اور اچھی طرح رعَايَةُ الْإِبِلِ فَجَاءَتْ نَوْبَتِي فَرَوَّحْتُهَا وضوء کرتا ہے پھر کھڑے ہو کر قلبی لگاؤ اور پوری توجہ بعَشيّ فَأَدْرَكْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله سے دو رکعت نماز پڑھتا ہے تو اس کے لئے جنت وَسَلَّمَ قَائِمًا يُحَدِّثُ النَّاسَ فَأَدْرَكْتُ واجب ہو جاتی ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا یہ کیسی مِنْ قَوْلِهِ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ عمدہ بات ہے تو اچانک ایک شخص جو میرے سامنے وُضُوءَهُ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ مُقْبِل کھڑا تھا کہنے لگا کہ جو اس سے پہلی بات تھی وہ اس عَلَيْهِمَا بِقَلْبِهِ وَوَجْهِهِ إِلَّا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ سے بھی عمدہ تھی۔میں نے دیکھا تو وہ حضرت عمرؓ تھے قَالَ فَقُلْتُ مَا أَجْوَدَ هَذِهِ فَإِذَا قَائِلٌ بَيْنَ وہ کہنے لگے میں نے تمہیں دیکھا ہے کہ تم ابھی آئے يَدَيَّ يَقُولُ الَّتِي قَبْلَهَا أَجْوَدُ فَنَظَرْتُ فَإِذَا ہو۔آپ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی تم میں سے وضوء عُمَرُ قَالَ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُكَ جِئْتَ آنفًا قَالَ مَا کرے اور پورا وضوء کرے اور پھر کہے " اَشْهَدُ أَنْ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ يَتَوَضَّأُ فَيُبْلِعُ أَوْ فَيُسْبِعُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُ اللَّهِ