صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 10
10 كتاب الطهارة [5] 5 : بَاب : الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَةِ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَات لَمَا بَيْنَهُنَّ مَا اجْتَنَبَتْ الْكَبَائِرُ باب: پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ اور رمضان سے رمضان کفارہ ہیں ان ( گناہوں ) کا جو اُن کے درمیان ہیں بشرطیکہ گناہ کبیرہ سے اجتناب کیا گیا ہو 334 {14} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :334 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ كُلُّهُمْ عَنْ ﷺ نے فرمایا پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ کفارہ إِسْمَعِيلَ قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ ہیں ان گناہوں کا ) جوان کے درمیان ہیں بشرطیکہ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن بڑے گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے۔يَعْقُوبَ مَوْلَى الْحُرَقَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّلَاةُ الْحَمْسُ وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَة كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ مَا لَمْ تُغْشَ الْكَبَائِرُ [550] 335 {15} حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ 335 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْجَهْضَمِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا ﷺ نے فرمایا پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ کفارہ هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ہیں ان گناہوں ) کا جو ان کے درمیان ہوں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّلَوَاتُ الْحَمْسُ وَالْجُمْعَةُ إِلَى الْجُمْعَةِ كَفَّارَاتٌ لَمَا بَيْنَهُنَّ [551] 336 {16} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَهَارُونُ :336 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ ﷺ فرمایا کرتے تھے پانچ نمازیں اور جمعہ سے جمعہ أَبِي صَحْرٍ أَنْ عُمَرَ بْنَ إِسْحَقَ مَوْلَى زَائِدَةَ اور رمضان سے رمضان کفارہ ہیں ان ( گناہوں ) کا