صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 198
حیح مسلم جلد دوم 198 كتاب الصلاة عاقدي أُزْرِهِمْ فِي أَعْنَاقِهِمْ مِثْلَ الصَّبْيَانِ گردنوں میں ڈال کر نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھ مِنْ ضِيقِ الْأُذُرِ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہے ) ہوتے۔کسی کہنے والے نے کہا کہ اے وَسَلَّمَ فَقَالَ قَائِلٌ يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ لَا تَرْفَعْنَ عورتوں کے گروہ! اس وقت تک اپنے سر نہ اٹھا ؤ جب رُءُوسَكُنَّ حَتَّى يَرْفَعَ الرِّجَالُ [987] تک کہ مرد نہ اٹھا لیں۔[30]30: بَاب خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ إِذَا لَمْ يَتَرَبَّبْ عَلَيْهِ فِتْنَةٌ وَأَنْهَا لَا تَخْرُجْ مُطَيِّبَةً عورتوں کا مساجد کی طرف جانا جبکہ اس پر فتنہ مترتب نہ ہو اور یہ کہ وہ ( زیادہ تیز خوشبولگا کر نہ نکلے 658 (134} حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ :658: سالم اپنے والد سے ( یہ روایت ) نبی کے بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُبَيْنَةَ قَالَ زُهَيْرٌ تک پہنچاتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اگر تم میں سے کسی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ سَمِعَ کی بیوی مسجد جانے کی اجازت طلب کرے تو وہ سَالَمًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ يَبْلُغُ به النَّبيَّ صَلَّى اسے مت روکے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَكُمْ امْرَأَتُهُ إِلَى الْمَسْجِد فَلَا يَمْنَعْهَا [988] 659 {135) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :659 حضرت عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ نے رسول اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تمہاری شهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عورتیں تم سے مسجد جانے کی اجازت طلب کریں تو عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله انہیں مت روکو۔راوی کہتے ہیں کہ بلال بن عبد اللہ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَمْنَعُوا کہا کہ خدا کی قسم ہم تو انہیں ضرور روکیں گے۔وہ کہتے نِسَاءَكُمْ الْمَسَاجِدَ إِذَا اسْتَأْذَنَّكُمْ إِلَيْهَا ہیں کہ اس پر حضرت عبداللہ اُن کی طرف متوجہ ہوئے قَالَ فَقَالَ بِلَالُ بْنُ عَبْد الله وَالله لَتَمْنَعُهُنَّ اور ان کو بہت سخت بُرا بھلا کہا کہ میں نے ان کو اس قَالَ فَأَقْبَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ فَسَبَّهُ سَبًّا سَيْئًا ما طرح کسی کو بُرا بھلا کہتے نہیں سنا۔وہ کہنے لگے کہ میں سَمِعْتُهُ سَبَّهُ مِثْلَهُ قَطُّ وَقَالَ أَخْبُرُكَ عَنْ تمہیں رسول اللہ ﷺ کی حدیث بتا رہا ہوں اور تم