صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 197
حیح مسلم جلد دوم 197 كتاب الصلاة 655 {131} حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ :655 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی مو وَمُحَمَّدُ بْنُ حَرْبِ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا نے فرمایا کہ اگر تم جانتے یا (فرمایا) وہ جانتے کہ اگلی عَمْرُو بْنُ الْهَيْثَم أَبُو قَطَنِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ صف کا کیا ثواب ہے ضرور قرعہ ڈالنا پڑتا۔قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي ابن حرب نے فِي الصَّتِ الْمُقَدَّمِ لَكَانَتْ رَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُرْعَةً کی جگہ الصَّتِ الْاَوَّلِ مَا كَانَتْ إِلَّا قُرْعَةً لَوْ تَعْلَمُونَ أَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّف کے الفاظ روایت کئے ہیں یعنی پہلی صف میں قرعہ الْمُقَدَّمِ لَكَانَتْ قُرْعَةً و قَالَ ابْنُ حَرْب کے سوا چارہ نہ ہوتا۔الصَّفِّ الْأَوَّلِ مَا كَانَتْ إِلَّا قُرْعَةً [984] 656 {132} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :656 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مردوں کی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بہترین صف ان کی پہلی صف ہے اور سب سے کم خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُهَا وَشَرُّهَا آخِرُهَا (درجہ ) کی آخری ہے۔اور عورتوں کی بہترین صف وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُهَا وَشَرُّهَا أَوَّلُهَا ان کی آخری ہے اور سب سے کم ( درجہ ) کی پہلی حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ہے۔يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [986,985] [29] 29: بَاب أَمْرِ النِّسَاءِ الْمُصَلِّيَاتِ وَرَاءَ الرِّجَالِ أَنْ لَا يَرْفَعْنَ رُءُوسَهُنَّ مِنَ السُّجُودِ حَتَّى يَرْفَعَ الرِّجَالُ مردوں کے پیچھے نماز پڑھنے والی عورتوں کے لئے حکم کہ مردوں کے سراٹھا لینے سے قبل اپنے سرسجدہ سے نہ اٹھا ئیں 657 {133} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 657: حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ ہیں کہ میں نے بعض ایسے آدمی دیکھے جوازار کے چھوٹا سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُ الرِّجَالَ ہونے کے باعث بچوں کی طرح اپنے ازار اپنی