صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 196
حیح مسلم جلد دوم 196 كتاب الصلاة عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ اذان دینے اور پہلی صف کا ثواب کیا ہے اور وہ اس رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ کے سوا کوئی چارہ نہ پاتے کہ وہ اس پر قرعہ اندازی يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي النّدَاء وَالصَّفُ الْأَوَّلِ ثُمَّ کریں تو وہ ضرور قرعہ اندازی کرتے اور اگر وہ جانتے لَمْ يَجِدُوا إِلَّا أَنْ يَسْتَهِمُوا عَلَيْهِ لَاسْتَهَمُوا کہ نماز کے لئے ) جلدی آنے کا کیا ثواب ہے وہ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي التَّهْجِيرِ لَاسْتَبَقُوا إِلَيْهِ اس کے سوا کوئی چارہ نہ پاتے کہ وہ اس کی طرف وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الْعَتَمَةِ وَالصُّبح جلدی کرتے اور اگر وہ جانتے کہ عشاء اور فجر ( کی لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْرًا [981] نماز کا کیا ثواب ہے تو وہ ان دونوں نمازوں) کے لئے ضرور آتے خواہ گھٹنوں کے بل ( آنا پڑتا )۔654 130} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :654: حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَب عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَبْدِي رسول الله ﷺ نے اپنے صحابہ کو مسجد میں ) پیچھے عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ رہتے دیکھا تو آپ نے ان سے فرمایا آگے آؤ اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى فِي أَصْحَابه میری اقتداء کرو اور جو تم سے پیچھے ہوں وہ تمہاری تَأَخْرًا فَقَالَ لَهُمْ تَقَدَّمُوا فَاتَمُوا بي وَلْيَأْتَمَّ اقتداء کریں ہمیشہ کچھ لوگ پیچھے رہیں گے حتی کہ اللہ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ لَا يَزَالُ قَوْمٌ يَتَأَخَرُونَ ان کو پیچھے کر دے گا۔يُؤَخِّرَهُمُ اللَّهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ حضرت ابوسعید خدری " کہتے ہیں کہ رسول الله الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ نے کچھ لوگوں کو مسجد کے آخری حصہ میں دیکھا اور اللهِ الرَّقَاشِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ راوی نے اس جیسی روایت بیان کی۔الْجُرَيْرِي عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ قَالَ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْمًا فِي مُؤَخَّرِ الْمَسْجِد فَذَكَرَ مِثْلَهُ [983,982]