صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 195
حیح مسلم جلد دوم 195 كتاب الصلاة 651 (127) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :651: حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ میں نے حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ حو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ حضرت رسول اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تمہیں ﷺ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ضرور اپنی صفوں کو سیدھا کرنا ہو گا ورنہ اللہ تعالیٰ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ تمہارے چہروں کے مابین مخالفت پیدا کر دے گا۔سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ الْغَطَفَانِيَّ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَتَسَوَّنْ صُفُوفَكُمْ أَوْ لَيُخَالَفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ [978] 652 {128) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :652: حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ رسول اللہ أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ سَمَاك بن حَرْب قَالَ ﷺ ہماری صفیں سیدھی کروایا کرتے تھے یہانتک بْنِ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ كَانَ کہ یہ معلوم ہوتا کہ گویا آپ ان سے تیر سیدھا کر رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي رہے ہیں حتی کہ آپ نے دیکھ لیا کہ ہم نے اس بارہ صُفُوفَنَا حَتَّى كَأَنَّمَا يُسَوِّي بِهَا الْقِدَاحَ میں آپ سے سمجھ لیا ہے۔پھر ایک روز آپ باہر نکلے حَتَّى رَأَى أَنَّا قَدْ عَقَلْنَا عَنْهُ ثُمَّ خَرَجَ يَوْمًا اور کھڑے ہو گئے اور قریب تھا کہ آپ تکبیر کہتے کہ فَقَامَ حَتَّى كَادَ يُكَبِّرُ فَرَأَى رَجُلًا بَادِيًا آپ نے ایک آدمی دیکھا جس کا سینہ صف سے باہر صَدْرُهُ مِنَ الصَّفِّ فَقَالَ عِبَادَ اللَّهِ لَتَسَون نکالا ہوا تھا۔تب آپ نے فرمایا اللہ کے بندو تمہیں صُفُوفَكُمْ أَوْ لَيْحَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ ضرور اپنی صفوں کو سیدھا رکھنا ہوگا ورنہ اللہ ضرور حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي تمہارے درمیان اختلاف پیدا کر دے گا۔شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حِ وَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَةُ980,9791] 653 {129} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :653: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ سُمَيْ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ اگر لوگ جانتے کہ