صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 194 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 194

حیح مسلم جلد دوم 194 كتاب الصلاة عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ صاحب عقل و بصیرت لوگ ہوں پھر وہ جو ان کے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ قریب ہیں یہ آپ نے تین مرتبہ فرمایا ( پھر فرمایا ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ليلني مِنكُمْ أُولُو کہ بازاروں کے شور وشر سے بچو۔الْأَحْلَامِ وَالنَّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثَلَاثًا وَإِيَّاكُمْ وَهَيْشَاتِ الْأَسْوَاقِ [974] 648 {124} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :648: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ کہتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اپنی حَدَّثَنَا شُعْبَةٌ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَن صفوں کو سیدھا رکھو کیونکہ صف کا سیدھا رکھنا نماز کی أَنَسِ بْنِ مَالك قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّی تکمیل کا حصّہ ہے۔اللَّهِ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصَّفْ مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ [975] 649 {125} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :649: حضرت انسؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ ہیں کہ حضرت رسول اللہ علیہ نے فرمایا کہ اپنی صفوں ابْنُ صُهَيْبِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ کو مل کرو یقینا میں تمہیں اپنی پشت کے پیچھے دیکھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتمُّوا الصُّفُوف لیتا ہوں۔فَإِنِّي أَرَاكُمْ خَلْفَ ظَهْرِي [976] 126650} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا 650 همام بن منبہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ ہیں کہ یہ باتیں ہمیں حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولُ ﷺ سے روایت کیں۔اُن میں سے ایک یہ ہے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِیث اور کہا کہ نماز میں اپنی صف درست کرو کیونکہ صف مِنْهَا وَقَالَ أَقِيمُوا الصَّفَّ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّ درست رکھنا نماز کی خوبصورتی کا حصہ ہے۔إِقَامَةَ الصَّفِّ مِنْ حُسْنِ الصَّلَاةِ [977]