صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 193 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 193

حیح مسلم جلد دوم 193 كتاب الصلاة [28]28 : بَاب تَسْوِيَة الصُّفُوف وَإِقَامَتِهَا وَفَضْلِ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّلِ مِنْهَا وَالازْدِ حَامِ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ وَالْمُسَابَقَةِ إِلَيْهَا وَتَقْدِيم أُولِي الْفَضْلِ وَتَقْرِيبِهِمْ مِنَ الْإِمَامِ صفوں کو سیدھا کرنے ، ان کے درست کرنے اور پہلی پھر ان میں سے پہلی (صف) کی فضیلت کا بیان نیز کوشش کر کے پہلی صف میں آنے ، اس کے لئے مسابقت نیز اہلِ فضل کو مقدم کرنا اور انہیں امام کے قریب کرنا۔صلى الله 646 {122} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :646 حضرت ابو مسعودؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ که رسول اللہ ﷺ نماز کے وقت ہمارے کندھوں پر وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ہاتھ پھیرتے اور فرماتے کہ (صفیں ) سیدھی رکھو التَيْمِيِّ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ اور آگے پیچھے مت کھڑے ہو ورنہ تمہارے دلوں میں كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اختلاف ہو جائے گا اور تم میں سے میرے قریب يَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا فِي الصَّلَاةِ وَيَقُولُ اسْتَوُوا صاحب عقل و بصیرت ہوں اور پھر وہ جو اُن کے وَلَا تَخْتَلَفُوا فَتَختلف قُلُوبُكُمْ ليلني منكُمْ قریب ہیں پھر وہ جو اُن کے قریب ہیں۔أُولُو الْأَحْلَامِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ حضرت ابو مسعودؓ نے کہا آج تم سب سے زیادہ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ قَالَ أَبُو مَسْعُود فَأَنْتُمُ الْيَوْمَ اختلاف میں مبتلا ہو۔أَشَدُّ اختلَافًا وَ حَدَّثَنَاهِ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ او قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ خَشْرَمِ أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نحوه [973,972] 647 {123} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبیب :647 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے وہ الْحَارِثِيُّ وَصَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ قَالا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنِي خَالِدٌ الْحَدَّاءُ چاہیے کہ تم میں سے (نماز میں) میرے قریب