صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 192
192 كتاب الصلاة حیح مسلم جلد دوم 644 {120} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :644 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ ہم قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مَسْعَرِح و حَدَّثَنَا أَبُو جب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تھے تو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ وَرَحْمَةُ اللهِ کہتے اور انہوں نے اپنے ہاتھ سے صلى الله الْقِبْطَيَّة عَنْ جَابِرٍ بن سَمُرَةَ قَالَ كُنَّا إِذَا دونوں طرف اشارہ (بھی) کیا۔رسول اللہ علی صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا کہ تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح کیوں وَسَلَّمَ قُلْنَا السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله اشارہ کرتے ہو گو یا وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں۔تم السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَأَشَارَ بَیدہ میں سے ہر ایک کے لئے کافی ہے کہ (وہ) اپنی ران إِلَى الْجَانِبَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ پر ہاتھ رکھے پھر اپنے دائیں اور بائیں اپنے بھائی پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَ تُومِنُونَ بِأَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا سلامتی بھیجے۔أَذْنَابُ إِنَّمَا يَكْفِي أَحَدَكُمْ أَنْ خيل يَضَعَ يَدَهُ عَلَى فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَى أَخِيهِ مَنْ عَلَى يَمِينه وشماله [970] 645 {121} وحَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ :645: حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی عَنْ فُرَاتِ يَعْنِي الْقَزَّازَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ہم نے جب سلام پھیرا تو اپنے ہاتھوں کے اشارہ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ سے اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ کہا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا رسول اللہ اللہ نے ہماری طرف دیکھا تو آپ نے بِأَيْدِينَا السَّلَامُ عَلَيْكُمُ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَنَظَرَ فرمایا کہ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے إِلَيْنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشارے کرتے ہو گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی فَقَالَ مَا شَأْنُكُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا دُمیں ہیں۔جب تم میں سے کوئی سلام کہے تو اپنے أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُكُمْ ساتھی کی طرف رُخ کرے اور اپنے ہاتھ سے فَلْيَلْتَفِتْ إِلَى صَاحِبِهِ وَلَا يُو مِی بیده [971] اشارہ نہ کرے۔