صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 191 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 191

191 كتاب الصلاة 271271 : بَاب الْأَمْرِ بِالسُّكُونِ فِي الصَّلَاةِ وَالنَّهْي عَنِ الْإِشَارَةِ بِالْيَدِ وَرَفْعِهَا عِنْدَ السَّلَامِ وَإِثْمَامِ الصُّفُوفِ الْأَوَلِ وَالتَّرَاصٌ فِيهَا وَالْأَمَرِ بِالاجْتِمَاعِ سکون سے نماز پڑھنے کا حکم اور ہاتھ سے اشارہ کرنے اور سلام کے وقت ہاتھ اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صفوں کو پورا کرنے اور ان میں باہم مل کر کھڑے ہونے اور اجتماع کا حکم 643 {119} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :643 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ صلى الله وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن رسول الله علے ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا الْأَعْمَشِ عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ تَمِيمِ کہ یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم (نماز بْنِ طَرَفَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ خَرَجَ میں اپنے ہاتھ اٹھاتے ہو جیسے وہ سرکش گھوڑوں کی ) عَلَيْنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دُمیں ہوں۔سکون سے نماز ادا کیا کرو ، پھر آپ فَقَالَ مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ كَأَنَّهَا ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں حلقے بنائے أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ کیا بات ہے کہ تمہیں ٹولیوں کی قَالَ ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَرَانَا حَلَقًا فَقَالَ مَالی صورت میں دیکھتا ہوں۔راوی کہتے ہیں کہ پھر آپ أَرَاكُمْ عَزينَ قَالَ ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ أَلَا تشریف لائے اور فرمایا کہ تم اس طرح صفیں کیوں تَصُفُونَ كَمَا تَصُفُ الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا نہیں باندھتے جس طرح فرشتے اپنے رب کے حضور فَقُلْنَا يَا رَسُولَ الله وَكَيْفَ تَصُفُ صفیں باندھتے ہیں؟ ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! الْمَلَائِكَةُ عِنْدَ رَبِّهَا قَالَ يُتِمُّونَ الصُّفُوف فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں باندھتے الْأَوَلَ وَيَتَرَاصُونَ فِي الصَّفْ و حَدَّثَنِي أَبُو ہیں؟ آپ نے فرمایا وہ اپنی پہلی صفوں کو مکمل کرتے حدثنا ہیں اور صف میں مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔سَعِيدِ سعيد الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و إسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [969,968]