صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 187
حیح مسلم جلد دوم 187 كتاب الصلاة 635 109} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد عَنْ :635 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم سمجھتے ہو کہ میرا رخ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ محض اس طرف ہے۔خدا کی قسم مجھ پر تمہارے رکوع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَلْ تَرَوْنَ قِبْلَتِي هَا هُنَا وجود مخفی نہیں اور یقینا میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے فَوَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَيَّ رُكُوعَكُمْ وَلا دیکھ رہا ہوتا ہوں۔سُجُودُكُمْ إِنِّي لَأَرَاكُمْ وَرَاءَ ظَهْرِي [958] 636 {110} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :636: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ﷺ نے فرمایا کہ رکوع و سجود کو صحیح طرح سے ادا کیا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ کرو کیونکہ بخدا جب تم رکوع و سجود کرتے ہو تو میں أَنَسِ بْنِ مَالِكَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے دیکھ لیتا ہوں۔راوی کہتے وَسَلَّمَ قَالَ أَقِيمُوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ ہیں شاید مِنْ بَعْدِى فرمايا يا مِنْ بَعْدِ ظَهْرِى فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِي وَرُبَّمَا قَالَ مِنْ فرمایا۔الله بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا رَكَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ [959] 637 {111} حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ :637: حضرت انس سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی حَدَّثَنَا مُعَاذْ يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي حﷺ نے فرمایا رکوع وسجود مکمل کیا کرو۔خدا کی قسم حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي جب تم رکوع کرتے ہو، تم سجدہ کرتے ہو تو میں تمہیں عَدِيٌّ عَنْ سَعِيدِ كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ اپنی پیٹھ کے پیچھے دیکھ لیتا ہوں۔أَنَس أَنْ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سعید والی روایت میں إِذَا رَكَعْتُمُ وَإِذَا سَجَدْتُمُ أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي ہے۔یعنی جب تم رکوع کرتے ہو اور جب تم سجدہ لَأَرَاكُمْ مِنْ بَعْدِ ظَهْرِي إِذَا مَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا کرتے ہو۔مَا سَجَدْتُمْ وَفِي حَدِيث سَعِيدِ إِذَا رَكَعْتُمْ وَإِذَا سَجَدْتُمْ [960]