صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 188 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 188

حیح مسلم جلد دوم 188 كتاب الصلاة [25]25: بَاب النهي عن سَبْقِ الْإِمَامِ بِرُكُوعِ أَوْ سُجُودٍ وَنَحْوِهُمَا امام سے پہلے رکوع وجود دو غیر ہ کرنے کی ممانعت 638 (112) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :638 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ ابْنُ ایک دن رسول اللہ علیہ نے ہمیں نماز پڑھائی جب حُجْرٍ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ آپ نے نماز ختم کی تو اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف مُسْهِرٍ عَنِ الْمُحْتَارِ بْنِ قُلْفُلٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ پھیرا اور فرمایا کہ اے لوگو! میں تمہارا امام ہوں۔پس صَلَّى بَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رکوع و سجود اور قیام اور سلام پھیرنے میں مجھ سے ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ أَقْبَلَ عَلَيْنَا پہل نہ کیا کرو۔یقینا میں تمہیں اپنے آگے اور پیچھے بِوَجْهِهِ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي إِمَامُكُمْ فَلا سے دیکھتا ہوں۔پھر آپ نے فرمایا کہ اس ذات کی تَسْقُونِي بِالرُّكُوعِ وَلَا بِالسُّجُودِ وَلَا تسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے کہ اگر تم وہ بِالْقِيَامِ وَلَا بِالانْصِرَافِ فَإِنِّي أَرَاكُمْ أَمَامِي دیکھ لو جو کچھ میں نے دیکھا ہے تو تم لازما تھوڑا ہنستے خَلْفِي ثُمَّ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّد اور زیادہ روتے ، انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! بيده لَوْ رَأَيْتُمْ مَا رَأَيْتُ لَضَحَكُتُمْ قَليلاً آپ نے کیا دیکھا ؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے جنت وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا قَالُوا وَمَا رَأَيْتَ يَا رَسُولَ اور دوزخ دیکھی، جریر کی روایت میں وَلَا بِالْاِنصِرَافِ اور کے الفاظ نہیں ہیں۔اللَّهِ قَالَ رَأَيْتُ الْجَنَّةَ وَالنَّارَ {113} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ جَمِيعًا عَنِ الْمُحْتَارِ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الحديث وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ بالانصراف [962,961] وَلَا 639 (114} حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو :639 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت محمد الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ كُلُّهُمْ ﷺ نے فرمایا کہ کیا وہ شخص جو امام سے پہلے اپنا سر