صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 185 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 185

185 كتاب الصلاة صَلَاتَهُ فَأَفْرَعَ ذَلِكَ الْمُسْلِمِينَ فَأَكْثَرُوا کرنے لگے جب نبی ﷺ نے اپنی نماز ختم کر لی تو التَسْبِيحَ فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ تم نے ٹھیک وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ ثُمَّ قَالَ أَحْسَنتُمْ کیا یا اچھا کیا۔آپ نے نماز اپنے وقت میں ادا أَوْ قَالَ قَدْ أَصَبْتُمْ يَغْبِطُهُمْ أَنْ صَلَّوْا الصَّلَاةَ کرنے کی وجہ سے ان پر رشک کا اظہار کیا۔لِوَقْتِهَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ وَالْحُلْوَانِيُّ حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْج حضرت عبدالرحمان کو پیچھے کر دوں مگر نبی ﷺ نے حَدَّثَنِي ابْنُ شَهَابٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بن مُحَمَّد فرمایا ر ہنے دو۔بن سَعْدِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ نَحْوَ حَدِيثِ عَبَّادِ قَالَ الْمُغِيرَةُ فَأَرَدْتُ تَأْخِيرَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ [953,952] 231231 : بَاب تَسْبِيحِ الرَّجُلِ وَتَصْفِيقِ الْمَرْأَةِ إِذَا نَابَهُمَا شَيْءٌ فِي الصَّلَاةِ ( مقندی) مرد کا تسبیح کرنا اور عورت کا تالی بجانا جب انہیں نماز میں کوئی بات پیش آئے 633 {106} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :633: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالُوا ﷺ نے فرمایا کہ تسبیح مردوں کے لئے ہے اور تالی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ بجانا عورتوں کے لئے ہے۔أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حرملہ اپنی روایت میں مزید کہتے ہیں کہ ابن شہاب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ نے کہا کہ میں نے بعض اہل علم مرد دیکھے جو سبحان اللہ مَعْرُوفِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ کہتے اور اس طرح امام کو توجہ دلانے کے لئے ) وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَاب اشارہ کرتے۔أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْن ہمام نے حضرت ابو ہریرہ کے واسطہ سے نبی علی عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سے اس جیسی روایت کی اور نماز میں“ کے الفاظ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زائد کئے۔