صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 179 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 179

179 كتاب الصلاة ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرِ وَأَلْفَاظُهُمْ مُتَقَارِبَةٌ قَالَ ابو بکر سے ارشاد فرمایا لوگوں کو نماز پڑھا ئیں۔چنانچہ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وہ لوگوں کو نماز پڑھاتے رہے۔عروہ کہتے ہیں کہ پھر عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله الا اللہ نے اپنی طبیعت میں افاقہ محسوس کیا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فِي آپ باہر تشریف لائے۔اس وقت حضرت ابوبکر مَرَضِهِ فَكَانَ يُصَلِّي بِهِمْ قَالَ عُرْوَةُ فَوَجَدَ لوگوں کو نماز پڑھایا کرتے تھے۔جب حضرت ابو بکر رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ نَفْسِهِ نے آپ کو دیکھا تو پیچھے ہٹنا چاہا۔رسول اللہ حَفَّةً فَخَرَجَ وَإِذَا أَبُو بَكْرِ يَؤُمُ النَّاسَ فَلَمَّا ﷺ نے انہیں اشارہ فرمایا کہ اپنی جگہ پر رہیں اور رَآهُ أَبُو بَكْرِ اسْتَأْخَرَ فَأَشَارَ إِلَيْهِ رَسُولُ الله رسول الله اللہ حضرت ابوبکر کے برابر ان کے پہلو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْ كَمَا أَنْتَ فَجَلَسَ میں آکر بیٹھ گئے حضرت ابو بکر نماز میں رسول اللہ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَذَاءَ ﷺ کی نماز کے مطابق نماز ادا کر رہے تھے اور لوگ علوم أَبِي بَكْرٍ إِلَى جَنْبِهِ فَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي حضرت ابوبکر کی نماز کے مطابق نماز ادا کر رہے بِصَلَاةِ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔وَالنَّاسُ يُصَلُّونَ بِصَلَاةٍ أَبِي بَكْرٍ [943] 628 (98) حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ وَحَسَنٌ :628: ابن شہاب کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ قَالَ عَبْدُ نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کی اُس أَخْبَرَنِي وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ بیماری میں جس میں آپ کی وفات ہوئی حضرت ابو بکر ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ وحَدَّثَنِي أَبِي عَنْ نماز پڑھایا کرتے تھے۔جب سوموار کا دن ہوا اور وہ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ نماز میں صفیں بنائے ہوئے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے بْنُ مَالِكَ أَنْ أَبَا بَكْرِ كَانَ يُصَلِّي لَهُمْ فِي اپنے حجرے کا پردہ اٹھایا اور ہماری طرف دیکھا اور رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کھڑے تھے۔گویا آپ کا چہرہ قرآن کا صفحہ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الاثْنَيْنِ ہے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے خوشی کا اظہار کرتے وَهُمْ صُفُوفَ فِي الصَّلَاةِ كَشَفَ رَسُولُ ہونے تبسم فرمایا۔وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ علی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتْرَ الْحُجْرَةِ کی تشریف آوری کی خوشی سے نماز میں دم بخود ہو گئے وَجَعِ