صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 178
حیح مسلم جلد دوم عن 178 كتاب الصلاة الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی جَلَسَ عَنْ میں داخل ہوئے تو حضرت ابو بکر نے آپ کی آہٹ يَسَارٍ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ فَكَانَ رَسُولُ اللهِ محسوس کرلی اور پیچھے ہٹنے لگے۔رسول اللہ اللہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ آپ کو اشارہ فرمایا کہ اپنی جگہ کھڑے رہیں۔پھر جَالِسًا وَأَبُو بَكْرٍ قَائِمًا يَقْتَدِي أَبُو بَكْرٍ رسول الله ﷺ آئے اور حضرت ابو بکر کے بائیں بِصَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طرف آکر بیٹھ گئے۔وہ (حضرت عائشہ ) کہتی ہیں وَيَقْتَدِي النَّاسُ بِصَلَاةِ أَبِي بَكْرٍ کہ رسول اللہ لہ لوگوں کو بیٹھ کر نماز پڑھا رہے {96) حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ تھے اور حضرت ابوبکر کھڑے تھے۔حضرت ابوبکر حَدَّثَنَا إِسْحَقَ بن رسول اللہ ﷺ کی نماز کی اقتداء کر رہے تھے ،اور أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ ح و إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كِلَاهُمَا لوگ حضرت ابو بکر کی نماز کی اقتداء کر رہے تھے۔الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَفِي اعمش اسی سند سے ایسی ہی روایت کرتے ہیں اور حَدِيثِهِمَا لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ابن مسهر اور عیسی بن یونس دونوں اعمش سے ایسی ہی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَضَهُ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ وَفِي روایت کرتے ہیں اور دونوں کی روایت میں ہے کہ حَدِيثِ ابْنِ مُسْهِرٍ فَأْتِيَ بِرَسُولِ الله صَلَّى جب رسول اللہ ﷺہ اس بیماری سے جس میں آپ کی وفات ہوئی بیمار ہوئے۔ابن مسیر کی روایت میں ہے پھر رسول اللہ ﷺ کو لایا گیا اور حضرت ابو بکر کے پہلو میں بٹھا دیا گیا تو نبی ﷺ لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے اور حضرت ابو بکر ان کو تکبیر کی آواز پہنچاتے تھے اور عیسی کی روایت میں ہے پھر رسول اللہ ہی بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے اور حضرت ابو بکر آپ کے پہلو میں تھے اور حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أُجْلَسَ إِلَى جَنْبِهِ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بالنَّاسِ وَأَبُو بَكْرِ يُسْمِعُهُمُ التَّكْبِيرَ وَفِي حَدِيث عِيسَى فَجَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَبُو بَكْرِ إِلَى جَنْبِهِ وَأَبُو بَكْرِ يُسْمِعُ النَّاسَ 1942,9411 ابو بکر لوگوں تک آواز پہنچاتے تھے۔627 {97} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :627: حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ بیان کرتی وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیماری میں حضرت