صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 175 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 175

حیح مسلم جلد دوم 175 كتاب الصلاة بَيْتِهَا وَأَذِنْ لَهُ قَالَتْ فَخَرَجَ وَيَدْ لَهُ عَلَى فضل بن عباس پر اور دوسرا ایک اور شخص پر تھا اور آپ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسِ وَيَدْلَهُ عَلَى رَجُلٍ آخَرَ وَهُوَ کے پاؤں زمین پر گھسٹ رہے تھے۔عبید اللہ کہتے ہیں يَحُطُّ برجلَيْهِ فِي الْأَرْضِ فَقَالَ عُبَيْدُ اللهِ کہ میں نے اس بارہ میں ابن عباس کو بتایا تو انہوں فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ عَبَّاسِ فَقَالَ أَتَدْرِي مَنِ نے پوچھا کہ کیا تم جانتے ہو کہ وہ جس کا نام حضرت الرَّجُلُ الَّذِي لَمْ تُسَمِّ عَائِشَةُ هُوَ عَلِيّ [937] عائشہ نے نہیں لیا وہ کون تھا ؟ وہ حضرت علی تھے۔623 (92) حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ 623 : نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ بیان بنِ اللَّيْث حَدَّثَنِي أَبي عَنْ جَدْيِ قَالَ کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی بیماری هدت اختیار حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ کر گئی اور آپ کی تکلیف بہت بڑھ گئی۔تو آپ نے أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ اپنی بیویوں سے اجازت چاہی کہ آپ کی تیمارداری مَسْعُودٍ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله میرے گھر میں کی جائے تو انہوں نے آپ کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ لَمَّا ثَقُلَ رَسُولُ اللهِ اجازت دے دی۔آپ دو آدمیوں کے درمیان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاشْتَدَّ بِهِ وَجَعُهُ (سہارا لے کر باہر تشریف لائے جبکہ آپ کے اسْتَأْذَنَ أَزْوَاجَهُ أَنْ يُمَرَّضَ فِي بَيْتِي فَأَذِنْ پاؤں گھسٹ رہے تھے۔آپ عباس بن مطلب اور لَهُ فَخَرَجَ بَيْنَ رَجُلَيْنِ تَخُطُّ رِجْلَاهُ فِي ایک دوسرے شخص کے درمیان تھے۔عبید اللہ کہتے الْأَرْضِ بَيْنَ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَبَيْنَ ہیں کہ میں نے اس بارہ میں عبداللہ کو بتایا جو حضرت رَجُلِ آخَرَ قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ فَأَخْبَرْتُ عَبْدَ عائشہ نے کہا تھا کہ حضرت عبداللہ بن عباس نے مجھے اللَّهِ بِالَّذِي قَالَتْ عَائِشَةُ فَقَالَ لِي عَبْدُ اللَّهِ کہا کہ کیا تم جانتے ہو کہ وہ دوسرا شخص کون تھا جس کا بْنُ عَبَّاس هَلْ تَدْرِي مَنِ الرَّجُلُ الْآخَرُ نام حضرت عائشہ نے نہیں لیا ؟ وہ کہتے ہیں میں نے الَّذِي لَمْ تُسَمِّ عَائِشَةُ قَالَ قُلْتُ لَا قَالَ ابْنُ کہا نہیں۔حضرت ابن عباس نے کہا کہ وہ حضرت علی عَبَّاسِ هُوَ عَلِيٌّ [938] تھے۔624 {93} حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ 624 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ بیان اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي کرتی ہیں کہ میں نے اس ( نماز کی امامت) کے بارہ عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ میں رسول اللہ ﷺ سے بار بار جو عرض کی۔مجھے بن