صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 173
حیح مسلم جلد دوم 173 كتاب الصلاة۔عَلَيْهِ ثُمَّ أَفَاقَ فَقَالَ أَصَلَّى النَّاسُ قُلْنَا لَا فرمایا کہ میرے لئے لگن میں پانی رکھ دو۔چنانچہ ہم وَهُمْ يَنْتَظِرُونَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ ضَعُوا نے ایسا ہی کیا۔اور آپ نے غسل فرمایا پھر آپ لي مَاءً فِي الْمِحْضَبِ فَفَعَلْنَا فَاغْتَسَلَ ثُمَّ کوشش کر کے اٹھنے لگے مگر آپ پر غشی طاری ہو ذَهَبَ لِيَنُوءَ فَأَغْمِيَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَفَاقَ فَقَالَ گئی۔پھر افاقہ ہوا تو آپ نے پوچھا کہ کیا لوگوں نے أَصَلَّى النَّاسُ فَقُلْنَا لَا وَهُمْ يَنتَظِرُونَكَ يَا نماز پڑھ لی ہے؟ ہم نے عرض کیا کہ نہیں وہ تو آپ رَسُولَ الله قَالَتْ وَالنَّاسُ عُكُوفٌ في کا انتظار کر رہے ہیں یا رسول اللہ ! آپ (حضرت الْمَسْجِد يَنْتَظِرُونَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عائشہ کہتی ہیں کہ لوگ نماز عشاء کے لئے مسجد میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ قَالَتْ بیٹھے رسول اللہ ﷺ کا انتظار کر رہے تھے۔حضرت فَأَرْسَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ کہتی ہیں کہ آپ نے حضرت ابوبکر کو کہلا بھیجا إِلَى أَبِي بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَأَتَاهُ کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔قاصدان کے پاس آیا الرَّسُولُ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ اور کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے آپ کو ارشاد فرمایا ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُكَ أَنْ تُصَلِّيَ بِالنَّاسِ فَقَالَ کہ آپ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔حضرت ابوبکر أَبُو بَكْرٍ وَكَانَ رَجُلًا رَقِيقًا يَا عُمَرُ صَلِّ جورقيق القلب انسان تھے کہنے لگے اے عمر! آپ بِالنَّاسِ قَالَ فَقَالَ عُمَرُ أَنْتَ أَحَقُّ بِذَلِكَ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔راوی کہتے ہیں حضرت عمر قَالَتْ فَصَلَّى بِهِمْ أَبُو بَكْرِ تِلْكَ الْأَيَّامَ ثُمَّ إِنَّ نے کہا آپ اس کے زیادہ حق دار ہیں۔حضرت رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ مِنْ عائشہ کہتی ہیں کہ پھر حضرت ابوبکر ان دنوں انہیں نَفْسِهِ خِفَّةً فَخَرَجَ بَيْنَ رَجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا نماز پڑھاتے رہے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے طبیعت الْعَبَّاسُ لِصَلَاةِ الظُّهْرِ وَأَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي میں افاقہ محسوس کیا تو آپ دو آدمیوں کے درمیان بِالنَّاسِ فَلَمَّا رَآهُ أَبُو بَكْرٍ ذَهَبَ لِيَتَأَخَّرَ جن میں سے ایک عباس تھے (کے سہارے ) نماز ظہر فَأَوْمَا إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا کے لئے نکلے۔جبکہ حضرت ابو بکر لوگوں کو نماز پڑھا يَتَأَخَرَ وَقَالَ لَهُمَا أَجْلِسَانِي إِلَى جَنبه رہے تھے جب حضرت ابو بکر نے رسول اللہ علیہ کو فَأَجْلَسَاهُ إِلَى جَنْب أَبي بَكْر وَكَانَ أَبُو دیکھا تو آپ پیچھے ہٹنے لگے ، نبی ﷺ نے بَكْرِ يُصَلِّي وَهُوَ قَائِمٌ بِصَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى انہیں اشارہ کیا کہ پیچھے نہ نہیں اور آپ نے ان