صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 171
حیح مسلم جلد دوم 171 كتاب الصلاة وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللهُ لَمَنْ حَمدَهُ فَقُولُوا آسمان والوں کی بات سے موافقت پا جائے تو اس اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ فَإِذَا وَافَقَ قَوْلُ أَهْلِ کے گذشتہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔الْأَرْضِ قَوْلَ أَهْلِ السَّمَاءِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ [934] 620 (89) حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ 620 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ وَهْبٍ عَنْ حَيْوَةَ أَنْ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِي ﷺ نے فرمایا کہ امام اس لئے بنایا گیا ہے کہ اس کی هُرَيْرَةً حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ اقتداء کی جائے پس جب وہ تکبیر کہے تو تکبیر کہو جب عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وہ رکوع کرے تو رکوع کرو اور جب وہ سَمِعَ اللهُ قَالَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے (سن لی اللہ نے اس کی جس نے فَكَبِّرُوا وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اس کی تعریف کی تو کہو اللهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ ) اللهُ لَمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ کہ اے اللہ ہمارے رب ! تمام تعریف تیرے ہی الْحَمْدُ وَإِذَا صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا وَإِذَا لئے ہے۔اور جب وہ (امام) کھڑے ہو کر نماز صَلَّى قَاعِدًا فَصَلَّوْا قُعُودًا أَجْمَعُونَ پڑھے تو تم کھڑے ہو کر نماز پڑھو اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔[935]