صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 170 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 170

170 كتاب الصلاة 201201: بَاب النَّهْيِ عَنْ مُبَادَرَةِ الْإِمَامِ بِالتَّكْبِيرِ وَغَيْرِهِ تکبیر وغیرہ میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت 618{87} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ :618: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی حَشْرَمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ہمیں تعلیم دیتے تھے۔فرماتے تھے امام سے پہل نہ الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ كرو جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ وَلَا قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضَّالِّينَ کہے تو آمین کہو اور جب وہ رکوع کرے تو يُعَلِّمُنَا يَقُولُ لَا تُبَادِرُوا الْإِمَامَ إِذَا كَبَّرَ تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنُ فَكَبِّرُوا وَإِذَا قَالَ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا آمينَ حَمِدَهُ کے (سن لی اللہ نے اس کی جس نے اس کی وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللهُ تعریف کی تو کہو اللهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْد کہ اے لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ اللہ ہمارے رب ! تمام تعریف تیرے ہی لئے ہے۔حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ایک دوسری روایت میں بھی حضرت ابو ہریرہ الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ رسول الله ﷺ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سوائے اس قول کے کہ جب وہ وَلَا الضَّالِّينَ کہے تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا الضَّالِّينَ تم آمین کہو اور مزید یہ کہا کہ اس سے پہلے نہ اٹھو۔فَقُولُوا آمِينَ وَزَادَ وَلَا تَرْفَعُوا قَبْلَهُ [933,932] د 619 (88) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا :619: حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا ﷺ نے فرمایا کہ امام تو ڈھال ہوتا ہے پس جب وہ عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَادَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبي بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو اور جب وہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَعْلَى وَهُوَ ابْنُ عَطَاءِ سَمِعَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے سن لی اللہ نے اس أَبَا عَلْقَمَةَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ کی جس نے اس کی تعریف کی ) تو کہو اللَّهُمَّ رَبَّنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا لَكَ الْحَمد یعنی اے اللہ ہمارے رب ! تمام حمد الْإِمَامُ جُنَّةً فَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا تیرے ہی لئے ہے۔پس جب زمین والوں کی بات