صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 169
حیح مسلم جلد دوم 169 كتاب الصلاة فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ إِنْ كدتُمْ آنفًا لَتَفْعَلُونَ فِعْلَ فرمایا کہ قریب تھا کہ ابھی تم اہل فارس و روم کی طرح فَارِسَ وَالرُّومِ يَقُومُونَ عَلَى مُلُوبِهِمْ وَهُمْ کرتے جو اپنے بادشاہوں کے سامنے کھڑے ہوتے قُعُودٌ فَلَا تَفْعَلُوا افْتَمُّوا بِأَئِمَّتِكُمْ إِنْ صَلَّی ہیں جبکہ وہ (بادشاہ) بیٹھے ہوتے ہیں۔پس تم ایسا قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا وَإِنْ صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا مت کرو بلکہ اپنے اماموں کی پیروی کرو اگر وہ قُعُودًا کھڑے ہو کر نماز پڑھائے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز (85) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ پڑھو۔اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ کر نماز بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّوَاسِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي پڑھو۔حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ رسول الله ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی جبکہ حضرت ابو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ خَلْفَهُ فَإِذَا بَر آپ کے پیچھے تھے۔پس جب رسول اللہ كَبَّرَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ تکبیر کہتے تو حضرت ابو بکر ہمیں سنانے کے لیے تکبیر أَبُو بَكْرٍ لِيُسْمِعَنَا ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ کہتے۔پھر انہوں نے لیٹ کی روایت کی طرح بیان کیا۔الليث [929,928] 617 86} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا :617: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحِرَامِيَّ عَنْ أَبي الزناد عن ﷺ نے فرمایا کہ امام تو اس لئے ہے کہ اس کی الْأَعْرَج عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ اقتداء کی جائے۔پس اس سے اختلاف نہ کرو۔اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا الْإِمَامُ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو جب وہ رکوع کرے لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَلَا تَخْتَلِفُوا عَلَيْهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا تو تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ حَمِدَهُ ہے (سن لی اللہ نے اس کی جس نے اس کی لمَنْ حَمدَهُ فَقُولُوا اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ تعریف کی تو کہا کرو اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْد وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا اے اللہ ہمارے رب سب تعریف تیرے لئے فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعُونَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہے۔جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو جب وہ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْله [931,930]