صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 168 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 168

حیح مسلم جلد دوم 168 كتاب الصلاة 615 {82} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :615: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ تھیں کہ رسول اللہ علہ بیمار ہوئے تو آپ کے کچھ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی صحابہ آپ کی عیادت کے لئے آپ کے پاس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ عَلَيْهِ نَاسٌ مِنْ آئے۔رسول اللہ ﷺ نے بیٹھ کر نماز پڑھائی تو وہ أَصْحَابِهِ يَعُودُونَهُ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى کھڑے ہو کر آپ کے ساتھ نماز پڑھنے لگے۔آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالسًا فَصَلُّوا بصلاته نے ان کو اشارہ کیا کہ بیٹھ جاؤ۔تو وہ سب بیٹھ گئے ، قِيَامًا فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ أَنِ اجْلِسُوا فَجَلَسُوا پھر جب آپ نے سلام پھیرا تو فرمایا کہ امام اس لئے فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بنایا گیا ہے تاکہ اس کی اقتداء کی جائے۔جب وہ بِهِ فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سر اٹھائے وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا تو تم بھی سر اٹھاؤ اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی (83) حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا بیٹھ کر نماز پڑھو۔حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [927,926] لَيْتُ ح و 616 (84) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :616: حضرت جابر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ رمح أَخبرنا رسول اللہ ﷺ بیمار ہوئے تو ہم نے آپ کے پیچھے اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نماز شروع کی اور آپ بیٹھے ہوئے تھے اور حضرت اشتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوبکر لوگوں کو آپ کی تکبیر سناتے تھے۔آپ نے فَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ وَهُوَ قَاعِدٌ وَأَبُو بَكْر يُسمعُ ہماری طرف توجہ کی اور آپ نے ہمیں کھڑے دیکھا تو النَّاسَ تَكْبِيرَهُ فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا فَرَآنَا قِيَامًا آپ نے ہمیں اشارہ کیا اور ہم بیٹھ گئے اور آپ کے فَأَشَارَ إِلَيْنَا فَقَعَدْنَا فَصَلَّيْنَا بِصَلَاتِه قُعُودًا ساتھ بیٹھ کر نماز پڑھی۔جب آپ نے سلام پھیرا تو