صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 162
حیح مسلم جلد دوم 162 كتاب الصلاة اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدِ آلِ محمد پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے آل كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی اور محمد پر برکت نازل فرما مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَی اور آپ کی آل پر جس طرح تو نے آل ابراہیم کو آل إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ سب جہانوں میں برکت دی۔یقیناً تو بہت قابلِ وَالسَّلَامُ كَمَا قَدْ عَلِمْتُمْ [907] تعریف اور بہت بلندشان والا ہے اور سلام اس طرح جیسا کہ جانتے ہو۔606 (66) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 606: ابن ابی لیلی کہتے ہیں کہ مجھے حضرت کعب بن وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا عجرہ ملے اور کہا کیا میں تمہیں ایک تحفہ نہ دوں؟ ایک الله حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ مرتبہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو الْحَكَمِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى قَالَ لَقِيَنِي ہم نے عرض کیا کہ یہ تو ہم جانتے ہیں کہ ہم آپ پر كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ فَقَالَ أَلَا أُهْدِي لَكَ هَدِيَّةٌ کس طرح سلام بھیجیں لیکن ہم آپ پر درود کس طرح خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بھیجیں؟ آپ نے فرمایا یہ کہا کرو کہ اے اللہ ! محمد پر وَسَلَّمَ فَقُلْنَا قَدْ عَرَفْنَا كَيْفَ نُسَلِّمُ عَلَيْكَ اور محمد کی آل پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے آل فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔یقینا تو بہت قابلِ عَلَى مُحَمَّد وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ تعریف اور بہت شان والا ہے۔اے اللہ محمد پر اور محمد عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ کی آل پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے آل بَارِك عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا ابراہیم پر برکت نازل فرمائی یقینا تو بہت قابل بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ تعریف اور بڑی شان والا ہے۔(67) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَأَبُو كُرَيْبِ معر کی روایت میں آگا اُهْدِيَ لَكَ هَدِيَّةٌ کے قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ وَمِسْعَرٍ عَنِ الفاظ نہیں ہیں۔حکم کی روایت میں بَارِک عَلَی حَدِيثِ مِسْعَرٍ أَلَا أُهْدِي لَكَ هَديَّةٌ الْحَكَم بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَيْسَ فِي مُحَمَّدٍ کے الفاظ میں اللهُمَّ نہیں کہا۔{68} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ عَنِ الْأَعْمَشِ وَعَنْ مِسْعَرٍ وَعَنْ