صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 161 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 161

حیح مسلم جلد دوم [906,905,904] 161 كتاب الصلاة بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَإِنَّ اللَّهَ ( یعنی امام مسلم ) نے کہا وہ میرے نزدیک صحیح ہے۔عَزَّ وَجَلَّ قَضَى عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ اس پر (ابوبکر) نے کہا پھر آپ وہ روایت یہاں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ اللَّهُ لَمَنْ حَمِدَهُ (اپنی صحیح میں ) کیوں نہیں لائے؟ اس پر (امام) مسلم نے کہا میں اس جگہ سب وہ باتیں تو نہیں لایا جو میرے نزدیک صحیح ہیں۔میں تو یہاں صرف وہ لایا ہوں جس پر سب نے اتفاق کیا ہے۔اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر کی قتادہ سے اسی سند سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ اللہ عزوجل نے اپنے نبی کی زبان مبارک پر سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کے الفاظ جاری کئے۔[17]17 : بَاب الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ التَّشَهُدِ تشہد کے بعد نبی ﷺ پر درود بھیجنے کا باب 605 {65) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التميمي :605: محمد بن عبد اللہ جو عبد اللہ بن زید کے بیٹے ہیں قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نُعَيْمِ بنِ عَبْدِ اللَّهِ جن کو خواب میں نماز کی اذان دکھائی گئی تھی نے بتایا الْمُجْمِرِ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ که ابو مسعود انصاری نے کہا کہ ایک مرتبہ ہم سعد بن الْأَنْصَارِي وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ هُوَ الَّذِي كَانَ عبادۃ کی مجلس میں تھے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے أُريَ النّدَاءً بالصَّلَاةِ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ پاس تشریف لائے تو حضرت بشیر بن سعد نے آپ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ کی خدمت میں عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي مَجْلِسِ سَعْدِ بْنِ ہے کہ ہم آپ پر درود بھیجیں تو ہم کس طرح آپ پر عُبَادَةَ فَقَالَ لَهُ بَشير بْنُ سَعْدِ أَمَرَنَا اللَّهُ تَعَالَى درود بھیجیں؟ راوی کہتے ہیں اس پر رسول اللہ علیہ أَنَّ نُصَلِّيَ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ فَسَكَتَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ خاموش رہے یہانتک کہ ہم نے خواہش کی کاش وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى تَمَنَّيْنَا أَنَّهُ لَمْ يَسَأَلَهُ ثُمَّ قَالَ آپ سے سوال نہ کرتا۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُولُوا کہا کرو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ اے الل محمد پر اور