صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 163 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 163

حیح مسلم جلد دوم 163 كتاب الصلاة مَالك بن مَعْوَل كُلُّهُمْ عَنِ الْحَكَم بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَبَارِك عَلَى مُحَمَّد ولم يقل اللهم [910,909,908] 69607] حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 607: عمرو بن تعلیم سے روایت ہے کہ حضرت ابوسعید نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعِ ح و ساعدی نے مجھے بتایا کہ لوگوں نے رسول اللہ ملے حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ سے پوچھا یا رسول اللہ ! ہم آپ پر کس طرح درود أَخْبَرَنَا رَوْحٌ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ بھیجیں؟ آپ نے فرمایا کہا کرواے اللہ ! تو محمد پر اور اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ آپ کی ازواج پر اور آپ کی اولاد پر اسی طرح سُلَيْمٍ أَ أَبو حُمَيْد السَّاعدي أَنَّهُمْ رحمت نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم پر قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ قَالَ رحمت نازل فرمائی اور محمد پر اور آپ کی ازواج پر اور قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَی آپ کی اولاد پر اسی طرح برکت نازل فرما جس أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ طرح تو نے ابراہیم کی آل پر برکت نازل فرمائی۔إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَزْوَاجِهِ يقينا تو بہت قابل تعریف اور بڑی شان والا ہے۔وَذُرِّيَّتِه كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ [911] 70608) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :608 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ ﷺ نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجا جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَشْرًا [912]