صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 160
حیح مسلم جلد دوم وَرَحْمَةُ الله 160 كتاب الصلاة وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى میں جائے تو تم بھی تکبیر کہو اور سجدہ میں جاؤ کیونکہ امام عباد الله الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ تم سے پہلے سجدہ کرے گا اور تم سے پہلے ہی (سجدہ وَأَشْهَدُ أَنْ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ سے اٹھے گا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یہ اس کا (63) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا بدل ہو جائے گا۔پھر جب وہ (امام) قعدہ میں ہو تو أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ح و تمہیں پہلے یہ کہنا چاہیے کہ التحیات۔۔۔تمام زبانی حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمَسْمَعِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مالی اور بدنی عبادتیں اللہ ہی کے لئے ہیں اے نبی ! هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات۔إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ہم پر بھی سلام ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی۔میں كُلُّ هَؤُلَاءِ عَنْ قَتَادَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق وفي حديث جَرِيرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ قَتَادَةَ نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندہ اور حَدِيثٍ سوائے ابو کامل کی روایت کے۔مِنَ الزِّيَادَةِ وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا وَلَيْسَ فِي اس کا رسول ہے۔أَحَدٍ مِنْهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ قَالَ عَلَى لِسَانِ قادہ کی روایت میں مزید یہ ہے کہ جب وہ (امام) نَبِيِّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ اللَّهَ لِمَنَّ قراءت کرے تو تم خاموش رہو اور راویوں میں سے حَمدَهُ إِلَّا فِي رِوَايَةٍ أَبِي كَامِل وَحْدَهُ عَنْ کسی کی روایت میں نہیں کہ اپنے نبی ﷺ کی زبان أُخْتِ أَبِي النَّضْرِ فِي هَذَا الْحَدِيث فَقَالَ پر اللہ نے سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کے الفاظ کہے أَبي عَوَانَةَ قَالَ أَبُو إِسْحَقَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ ابْنُ مُسلم تُريدُ أَحْفَظَ مِنْ سُلَيْمَانَ فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ فَحَدِيث أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ هُوَ صَحِيحٌ ابو اسحاق کہتے ہیں کہ ابونضر کے بھانجے ابو بکر نے يَعْنِي وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا فَقَالَ هُوَ عِنْدِي اس روایت کے بارہ میں کلام کیا تو (امام) مسلم نے صَحِيحٌ فَقَالَ لَمَ لَمْ تَضَعْهُ هَا هُنَا قَالَ لَيْسَ کہا تمہیں سلیمان راوی سے بھی زیادہ اچھے حافظہ كل شَيْءٍ عِنْدِي صَحِيحِ وَضَعْتُهُ هَا هُنَا والے کسی راوی کی تلاش ہے! اس پر ابوبکر نے انہیں إِنَّمَا وَضَعْتُ هَا هُنَا مَا أَجْمَعُوا عَلَيْهِ کہا تو پھر حضرت ابو ہریرہ کی روایت کے بارہ میں کیا {64} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي رائے ہے؟ انہوں نے کہا کہ وہ تو صحیح ہے یعنی (اس عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ کے یہ الفاظ) فَإِذَا قَرَ ءَ فَانْصِتُوا اس پر انہوں