صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 159
حیح مسلم جلد دوم 159 كتاب الصلاة وَكَذَا فَأَرَمَّ الْقَوْمُ فَقَالَ لَعَلَّكَ يَا حَطَّانُ مجھے خوف تھا کہ ان ( کلمات) کے باعث آپ مجھ قُلْتَهَا قَالَ مَا قُلْتُهَا وَلَقَدْ رَهَبْتُ أَنْ تَبْكَعَني سے خفا ہوں گے۔پھر قوم میں سے ایک آدمی بولا کہ بِهَا فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أَنَا قُلْتُهَا وَلَمْ أردُ یہ ( كلمات ) میں نے کہے ہیں لیکن میرا ارادہ سوائے بهَا إِلَّا الْخَيْرَ فَقَالَ أَبُو مُوسَى أَمَا تَعْلَمُونَ خیر کے کچھ نہ تھا۔حضرت ابو موسیٰ نے کہا کیا تمہیں كَيْفَ تَقُولُونَ فِي صَلَاتِكُمْ إِنْ رَسُولَ اللَّهِ پتہ نہیں ہے کہ تم نے اپنی نماز میں کیا کہنا ہے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَنَا فَبَيَّنَ لَنَا سُنَّتَنَا رسول اللہ اللہ نے ہم سے خطاب فرمایا اور آپ نے وَعَلَّمَنَا صَلَاتَنَا فَقَالَ إِذَا صَلَّيْتُمْ فَأَقِيمُوا ہمارے طریق (عبادت) کو خوب کھول کر بیان صُفُوفَكُمْ ثُمَّ لْيَوْمَكُمْ أَحَدُكُمْ فَإِذَا كَبَّرَ فرما دیا اور ہمیں ہماری نماز سکھائی اور آپ نے فرمایا فَكَبِّرُوا وَإِذْ قَالَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کہ جب تم نماز ادا کرو تو اپنی صفوں کو سیدھا کرو، پھر تم وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا آمِينَ يُجِبُكُمُ اللَّهُ فَإِذَا میں سے کوئی ایک تمہاری امامت کرائے۔پھر جب كَبَّرَ وَرَكَعَ فَكَبِّرُوا وَارْكَعُوا فَإِنَّ الْإِمَامَ وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ غی يَرْكَعُ قَبْلَكُمْ وَيَرْفَعُ قَبْلَكُمْ فَقَالَ رَسُولُ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ - کہے تو تم الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتِلْكَ بتلك سب آمین کہو۔اللہ تمہاری دعا قبول فرمائے گا۔پھر وَإِذَا قَالَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا جب وہ تکبیر کہے اور رکوع میں جائے تو تم بھی تکبیر کہو سمع اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ يَسْمَعُ اللَّهُ لَكُمْ فَإِنَّ اور رکوع کرو۔یقینا امام تم سے پہلے رکوع کرے گا اور اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ عَلَى لِسَان نَبیه تم سے پہلے ہی اٹھے گا اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ یہ اس کا بدل ہو جائے گا۔پھر جب وہ سَمِعَ اللهُ حَمِدَهُ وَإِذَا كَبَّرَ وَسَجَدَ فَكَبِّرُوا اسْجُدُوا لِمَنْ حَمِدَهُ کہے تو کہو اللَّهُمَّ رَبَّنَالَكَ الْحَمْدُ فَإِنَّ الْإِمَامَ يَسْجُدُ قَبْلَكُمْ وَيَرْفَعُ قَبْلَكُمْ یعنی اے اللہ جو ہمارا رب ہے تمام تعریف تیرے ہی اللہ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لئے ہے۔اللہ تمہاری دعا سنے گا کیونکہ اللہ تبارک و فَتِلْكَ بِتِلْكَ وَإِذَا كَانَ عِنْدَ الْقَعْدَةَ فَلْيَكُن تعالیٰ اپنے نبی ﷺ کی زبان کے ذریعہ فرما چکا ہے مِنْ أَوَّلِ قَوْلِ أَحَدِكُمُ التَّحِيَّاتُ الطَّيِّبَاتُ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَہ کہ من کی اللہ نے اس کی الصَّلَوَاتُ لِلَّهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ جس نے اس کی حمد کی۔پھر جب وہ تکبیر کہے اور سجدہ